‘یقین ہے پی ٹی آئی کا مشکل وقت ختم ہونے والا ہے’

پاکستان خبریں خبریں

‘یقین ہے پی ٹی آئی کا مشکل وقت ختم ہونے والا ہے’
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے سربراہ اسد قیصر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور اس کے چیئرمین اداروں سے ٹکراؤ نہیں چاہتے،

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے سربراہ اسد قیصر نے اے آر وائی نیوز کو خصوصی انٹر ویو دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن احترام کی بنیادپر ایک دوسرےکےحق کو تسلیم کیا جائے۔

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ بات چیت کافیصلہ پہلےہماری کمیٹیوں نےکیاپھرچیئرمین سے منظوری لی، میں جوبات کررہا ہوں وہ پی ٹی آئی چیئرمین کے دیئے مینڈیٹ سے کر رہا ہوں۔ سربراہ پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نے بتایا کہ محمدعلی درانی کے سوا اور بھی کچھ لوگ مفاہمت کی کوششیں کررہے ہیں،جوکوششیں کررہےہیں وہ پرامید ہیں کہ سمجھداری غالب آجائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے اندر کسی جگہ سائفر کا ذکر نہیں،آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی  کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923کا قانون ہے،اس ایکٹ کے اندر کسی جگہ سائفر کا ذکر نہیں،آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں 14سال قید یا موت کی سزا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی، چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر  پیش ہوئے، سپیشل پ
مزید پڑھ »

آئی فون 15 پرو کے دوران استعمال درجہ حرارت بڑھنے کی وجہ سامنے آ گئیسیکرامینٹو  (ویب ڈیسک) آئی فون 15 پرو کے چند منٹوں کے استعمال سے درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سامنے آگئی۔ماہرین کے مطابق فون کے گرم ہونے کا احساس کمپنی کی جانب سے فون کو کم وزن بنانے کیلئے تھرمل سسٹم ڈیزائن میں سمجھوتے کی وجہ سے ہو رہا ہے، لیکن ایپل کی جانب سے مسئلے کا سبب آئی او ایس 17 میں ایک بگ کو قرار دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے ایپل کے ترجمان کا کہنا تھا کہ صارفین اس بات کا مشاہدہ کر سکتے ہیں کہ ان کا آئی فون پرو 15 اس وقت گرم ہوتا ہے جب وہ اس کو سیٹ اپ کرتے ہیں،
مزید پڑھ »

’بھارت ہمارے کرکٹ فینز سے ڈرتا ہے اس لیے ویزے جاری نہیں کر رہا‘’بھارت ہمارے کرکٹ فینز سے ڈرتا ہے اس لیے ویزے جاری نہیں کر رہا‘پی پی چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت ہمارے کرکٹ فینز سے ڈرتا ہے اس لیے ویزے جاری نہیں کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »

’بھارت ہمارے کرکٹ فینز سے ڈرتا ہے اس لیے ویزے جاری نہیں کر رہا‘’بھارت ہمارے کرکٹ فینز سے ڈرتا ہے اس لیے ویزے جاری نہیں کر رہا‘پی پی چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت ہمارے کرکٹ فینز سے ڈرتا ہے اس لیے ویزے جاری نہیں کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »

پولیس نے لاش نہر میں پھینک دی، درد ناک ویڈیوپولیس نے لاش نہر میں پھینک دی، درد ناک ویڈیومذکورہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عوام میں شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے اور مرتکب افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »

پولیس نے حادثے میں مرنے والے شخص کی لاش نہر میں پھینک دی، دردناک ویڈیوپولیس نے حادثے میں مرنے والے شخص کی لاش نہر میں پھینک دی، دردناک ویڈیومذکورہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عوام میں شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے اور مرتکب افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 06:45:50