وزیراطلاعات پنجاب کا نواز شریف کی تصویر پر ردعمل آگیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نواز شریف اورشہباز شریف غلط بیانی اورمنافقت کا اعلی شاہکار ہیں۔
مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کی تازہ ترین تصویر پر ایک بیان میں وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہبازشریف دونوں بھائیوں میں منافقت اور غلط بیانی کی قدر مشترک ہے، نوازشریف کہتے تھے کہ ان سے زیادہ کوئی بیمار نہیں مگر وہ لندن میں کورونا وائرس کی وبا میں بھی ڈھٹائی کے ساتھ ماسک کے بغیر بیٹھے ہیں،شہبازشریف کہتے تھے کہ ان سے زیادہ دلیر کوئی نہیں اور وہ لندن سے واپس آکر کورونا سے لڑنے کی بجائے ڈرنے میں مصروف...
وزیراطلاعات پنجاب نے مزیدکہا کہ نوازشریف کی موجودہ تصویر آل شریف کیلئے شرمندگی کا باعث بننا چاہیئےتھی لیکن بیگم صفدر اعوان کی ڈھٹائی کا یہ عالم ہے کہ وہ اس تصویر پر بھی سینے پر تمغہ امتیاز سجانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں۔ فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نیب میں دائر ہونے والے متوقع ٹی ٹی ریفرنس سے بچنے کیلئے شاہد خاقان عباسی جیسے مہرے کو میڈیا میں استعمال کررہے ہیں جو سر سے پاؤں تک کرپشن کی خارش کا شکار ہیں،شہبازشریف کی سیاست ٹی ٹی، اقربا پروری، منافقت اور بزدلی کا شکار ہوچکی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u0646\u0648\u0627\u0632\u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06d2\u0630\u0627\u062a\u06cc \u0645\u0639\u0627\u0644\u062c \u0688\u0627\u06a9\u0679\u0631\u0639\u062f\u0646\u0627\u0646 \u0627\u0648\u0631 \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0646\u0648\u0627\u0632 \u06a9\u06cc \u0628\u06cc\u0679\u06cc \u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631\u067e\u06c1\u0646\u0686 \u06af\u0626\u06d2مریم نواز کی صاحبزادی بھی ڈاکٹر عدنان کے ہمراہ لاہور آئیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
‘\u0627\u06cc\u0679\u0645\u06cc \u062f\u06be\u0645\u0627\u06a9\u0648\u06ba \u06a9\u0627 \u06a9\u0631\u06cc\u0688\u0679 \u0646\u0648\u0627\u0632\u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u0648\u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u062c\u0627\u062a\u0627’وزیرریلوے شیخ رشید کہتے ہیں نوازشریف سمیت اس وقت کی کابینہ ایٹمی دھماکوں کی مخالف تھی
مزید پڑھ »
\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0637\u06cc\u0627\u0631\u06c1 \u062d\u0627\u062f\u062b\u06c1: \u062a\u062d\u0642\u06cc\u0642\u0627\u062a \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0631\u0627\u0646 \u0633\u0646\u06af\u06cc\u0646 \u0627\u0646\u0633\u0627\u0646\u06cc \u063a\u0644\u0637\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u06a9\u0634\u0627\u0641کراچی طیارہ حادثہ: تحقیقات کے دوران سنگین انسانی غلطیوں کا انکشاف مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0627\u0633\u06a9 \u067e\u06c1\u0646\u0646\u0627 \u0644\u0627\u0632\u0645\u06cc \u0642\u0631\u0627\u0631 \u060c \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0648\u0631\u0632\u06cc \u067e\u0631\u062c\u0631\u0645\u0627\u0646\u06c1 \u0627\u0648\u0631\u062c\u06cc\u0644 \u06c1\u0648\u06af\u06ccخلاف ورزی پر جرمانہ اور جیل ہوسکتی ہے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Islamabad
مزید پڑھ »
\u0646\u0648\u0627\u0632\u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06d2\u0630\u0627\u062a\u06cc \u0645\u0639\u0627\u0644\u062c \u0688\u0627\u06a9\u0679\u0631\u0639\u062f\u0646\u0627\u0646 \u0627\u0648\u0631 \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0646\u0648\u0627\u0632 \u06a9\u06cc \u0628\u06cc\u0679\u06cc \u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631\u067e\u06c1\u0646\u0686 \u06af\u0626\u06d2مریم نواز کی صاحبزادی بھی ڈاکٹر عدنان کے ہمراہ لاہور آئیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »