بارش سے کراچی کا نظام درہم برہم: سوشل میڈیا پر ردعمل، ’آدھا شہر پانی میں، آدھا اندھیرے میں‘
اس تاریخ ساز واقعے پر ماجدہ نے صارفین سے استفسار بھی کیا کہ آیا وہ رونما ہونے والے اس واقعے کو سمجھنے میں ان کی مدد کرسکتے ہیں؟ایسا نہیں ہے کہ صرف بارش کے بعد شہری نظام مفلوج ہونے کا ذکر سوشل میڈیا پر عام ہو جاتا ہے۔ بلکہ اس کے ساتھ انتظامیہ اور حکومت کو کوسنے کی روایت بھی دہرائی جاتی ہے۔
کراچی کے شہری بجلی نہ ہونے کے عمل سے بخوبی واقف ہیں اور گاہے بگاہے سوشل میڈیا پر وہ اس حوالے سے شکایات کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ یہاں بجلی فراہم کرنے والی نجی کمپنی کے الیکٹرک کے سربراہ مونس علوی نے 16 جولائی کو یہ تسلیم کیا تھا کہ ’اس میں شک نہیں کہ لوڈ شیڈنگ زیادہ ہور ہی ہے۔‘ ٹوئٹر پر صارفین عوام سے معصومانہ سوالات پوچھتے دکھائی دیے، خاص کر کراچی سے باہر بسنے والے افراد کچھ زیادہ ہی فکر مند دکھائی دیے۔Karachi was complaining for weeks for not having any rains and for not having any electricity. After one day of rain, Karachi is crying over the rain, for having no infrastructure and no electricity.
پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات بھی کراچی شہر میں بارش سے پیدا ہونے والی تباہی سے خاصی مایوس نظر آئیں۔ انھوں نے اپنی ٹویٹ میں سندھ حکومت اور ڈی ایچ اے کینٹ بورڈ کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’کراچی شہر سب سے زیادہ آمدن والا شہر ہے اور یہ جو ہو رہا ہے ہم اس سے کہیں بہتر کے مستحق ہیں۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں موسلا دھار بارش،نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیاکراچی میں بارش کے دوسرے سپیل نے انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ گلشن اقبال کی
مزید پڑھ »
مون سون کا دوسرا اسپیل، کراچی پانی میں ڈوب گیامون سون کا دوسرا اسپیل، کراچی پانی میں ڈوب گیا ARYNewsUrdu karachirain
مزید پڑھ »
کراچی کے بیشتر علاقوں میں برساتی پانی کا نکاس ممکن نہ ہوسکاکراچی میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد شہر کے بیشتر علاقے پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں، قائداعظم محمدعلی جناح کی جائے پیدائش وزیر مینشن کےاطراف بھی برساتی پانی کی نکاسی کا کام نہیں کیا جاسکا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں موسلا دھار بارش، متعدد علاقوں میں بجلی حسب روایت غائب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی بارش , پانی سڑکوں پر موجود، بجلی بھی بحال نہ ہوسکیگزشتہ روز بارش کے بعد مختلف علاقوں اور اہم شاہراہوں سے برساتی پانی کی نکاسی تاحال نہیں کی جاسکی، متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi
مزید پڑھ »
کراچی بارش : پانی سڑکوں پر موجود بجلی بھی بحال نہ ہوسکیزشتہ روز بارش کے بعد مختلف علاقوں اور اہم شاہراہوں سے برساتی پانی کی نکاسی تاحال نہیں کی جاسکی، متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہے۔تفصیلات کے مطابق
مزید پڑھ »