’آپ میرا کوئی کیس نہ سنیں‘ عمران خان کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد لائیو پیج: تصویر: REUTERS
AFPسابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سول اور عسکری قیادت کے میل جول سے چلنے والا ہائبرڈ نظام ملک کو تاریکی کی طرف دھکیل رہا ہے کیونکہ ایک شخص یعنی آرمی چیف کے پاس ’ویٹو پاور‘ ہے۔
عمران خان نے جواب دیا کہ ’آپ میرے دور سے اس کا موازنہ نہیں کر سکتے۔ جنرل مشرف کا مارشل لا اس سے زیادہ لبرل تھا۔ آپ بتائیں میں نے کون سا چینل بند کیا۔ اس دور میں چار صحافی ملک چھوڑ گئے۔ پانچویں نے چیف جسٹس کو خط لکھا کہ اس کی جان خطرے میں ہے، اس کا کینیا میں قتل ہوگیا۔‘ عمران خان نے کہا کہ ’میڈیا پر میرا نام نہیں لیا جا سکتا۔‘ اس پر مہدی حسن نے پوچھا کہ ’آپ کے دور میں تو نواز شریف کا نام بھی نہیں لیا جاسکتا تھا‘ جس پر عمران خان نے جواب دیا کہ ’نہیں ایسا نہیں تھا۔ نواز شریف کو سپریم کورٹ نے سزا دی۔ وہ ایسے ٹیسٹ لائے کہ وہ مرنے والے ہیں۔ ان کے بھائی کے بیان حلفی پر وہ بیرون ملک علاج کے لیے گئے۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’آپ میرا کوئی کیس نہ سنیں‘ عمران خان کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد - BBC Urduچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس عامر فاروق پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے توشہ خانہ ٹرائل کیس کے خلاف درخواستیں دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کی استدعا کی ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا پرویز خٹک کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہکوئی سرکاری ملازم تو نہیں جو شوکاز نوٹس کا جواب دوں، مجھے شوکاز نوٹس کی کوئی پروا نہیں: پرویز خٹک کا مؤقف
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کا دورانیہ کیا ہو گا؟اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کا دورانیہ کیا ہو گا؟ arynewsurdu
مزید پڑھ »
ریلوے مسافر، سہولتوں کے متقاضی - ایکسپریس اردوٹرینوں کی بوگیاں لگانے کا ریلوے کا کوئی اصول نہیں ہے نمبر آگے یا پیچھے سے ترتیب سے نہیں لگائے جاتے
مزید پڑھ »
'عید پر بچوں سے نہیں مل سکا' فیروز خان کےکمنٹ پر سابقہ اہلیہ علیزہ کا ردعمل'عید پر بچوں سے نہیں مل سکا'، فیروز خان کےکمنٹ پر سابقہ اہلیہ علیزہ کا ردعمل مزید تفصیلات ⬇️ Eid FerozKhan AlizaSultan Children Meeting Instagram Comments
مزید پڑھ »
توانائی بچت پلان، سالانہ 438 ارب روپے کی بچت ہوگی - ایکسپریس اردوتوانائی بچت پلان، سالانہ 438 ارب روپے کی بچت ہوگی - ExpressNews Power Saving Plan Federal government Billions Loadshedding electricity
مزید پڑھ »