’اسرائیلی وزیراعظم کے مطالبے پر روسی صدر کا سخت رد عمل‘

پاکستان خبریں خبریں

’اسرائیلی وزیراعظم کے مطالبے پر روسی صدر کا سخت رد عمل‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

روسی صدر نے کہا کہ غزہ سمیت آزاد فلسطینی ریاست قائم کرنی ہوگی، فلسطینیوں کو مصر کے علاقے سنیائی جانے کا کہنے سے امن قائم نہیں ہوسکتا۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فلسطینیوں سے غزہ خالی کرنے کے مطالبہ کیا ہے، جس پر روسی صدر پیوٹن کی جانب سے سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔

روسی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ سمیت آزاد فلسطینی ریاست قائم کرنی ہوگی، فلسطینیوں کوغزہ پٹی سے نکل کر مصر کے علاقے سنیائی جانے کا کہنے سے امن قائم نہیں ہوسکتا۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے یہ دھمکی دی گئی تھی کہ یہ جنگ طویل اور مشکل ہوگی، فلسطینی غزہ کو خالی کردیں، حماس سے بدلہ لیں گے، اسرائیل کی جانب سے ہر جگہ بھرپور طاقت کا استعمال کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘عوام 21 اکتوبر کو معاشی ترقی کے معمار کا استقبال کریں’‘عوام 21 اکتوبر کو معاشی ترقی کے معمار کا استقبال کریں’لاہور : سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام 21 اکتوبر کو معاشی ترقی کے معمار کا استقبال کریں۔
مزید پڑھ »

زینب عباس کے بھارت چھوڑنے پر آئی سی سی کا رد عمل سامنے آگیادبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ پریزنٹر زینب عباس کے بھارت چھوڑنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے ردعمل سامنے آ گیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق آئی سی سی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ زینب عباس نے ’ذاتی وجوہات‘ کی بناءپر بھارت چھوڑا، انہیں ڈی پورٹ کرنے کی بات درست نہیں ہے۔رپورٹ کے مطابق اطلاعات گردش کر رہی تھیں کہ زینب عباس کو ڈی پورٹ کیا گیا۔ انہیں آئی سی سی کی طرف سے 5اکتوبر 2023ءکو بھارت میں شروع ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبان کے طور پر منتخب کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

اسرائیلی بمباری کے جواب میں القسام بریگیڈ کا اسرائیلی طیاروں پرمیزائلوں سے ...اسرائیلی بمباری کے جواب میں القسام بریگیڈ کا اسرائیلی طیاروں پرمیزائلوں سے ...غزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے جواب میں القسام بریگیڈ نے اسرائیلی طیاروں پر 2 میزائل داغے، جبکہ غزہ پر رات بھر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 30 فلسطینی شہید ہو گئے، اسرائیل نے رہائشی عمارتوں، مساجد، دکانوں اور فیکٹریوں کو نشانہ بنایا۔اسرائیلی فوج کے مطابق طیاروں نے گزشتہ رات غزہ میں 200 مقامات کو نشانہ بنایا جبکہ شمال میں حماس کے 80 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا،علاوہ ازیں رات بھر اسرائیلی بمباری کے بعد حماس نے اسرائیلی شہر سدیروت پر راکٹ حملہ کیا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایک عمارت پر
مزید پڑھ »

فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے ’قتلِ عام‘ ہے، اردوانفلسطینیوں پر اسرائیلی حملے ’قتلِ عام‘ ہے، اردوانانقرہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی حملوں کو ’قتلِ عام‘ مترادف قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »

کراچی والوں کے لئے سستی بجلی کا پیکیجکراچی والوں کے لئے سستی بجلی کا پیکیجکراچی : کراچی چمبر کے صدر افتخار شیخ نے صنعتوں کو موسم سرما میں چار ماہ کے لیے سستی بجلی کی فراہمی پر آمادگی کا خیر مقدم کیا۔
مزید پڑھ »

کراچی والوں کے لئے سستی بجلی کا پیکیجکراچی والوں کے لئے سستی بجلی کا پیکیجکراچی : کراچی چمبر کے صدر افتخار شیخ نے صنعتوں کو موسم سرما میں چار ماہ کے لیے سستی بجلی کی فراہمی پر آمادگی کا خیر مقدم کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 04:10:28