’اسکا تصور بھی نہیں کیا تھا'، آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردی

Divorce خبریں

’اسکا تصور بھی نہیں کیا تھا'، آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

شکر ادا کرتا ہوں کہ ہماری وجہ سے کسی اور جان (بچے) کو مشکلات نہیں اٹھانا پڑیں: آغا علی

شکر ادا کرتا ہوں کہ ہماری وجہ سے کسی اور جان کو مشکلات نہیں اٹھانا پڑیں: آغا علی__فوٹو: اسکرین گریبحنا الطاف اور آغا علی میں علیحدگی کی افواہیں گزشتہ 2 برس سے زیرِ گردش تھیں جس حوالے سے جوڑے نے کسی قسم کا بیان نہیں دیا تھا۔

انٹرویو کے آغاز پر احمد علی بٹ نے آغا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا 'ہیپیلی ڈیوورس مین، آپ کے کیا حال ہیں؟' اس طرح مخاطب کیے جانے پر آغا علی قہقہہ لگاکر ہنسے اور جواب دیا کہ آپ نے ایک دم کسی کو اونچائی سے نیچے پٹخ دیا۔حنا الطاف نے آغا سے شادی کرنے کی وجہ بتادی آغا علی نے جواب دیا کہ الحمداللہ میں اب کافی اچھا ہوں، زندگی مشکل ہے لیکن کیا کہہ سکتے ہیں، میرے خیال میں زندگی کا کوئی بھی رشتہ ہو جو آپ نے اپنی خوشی سے بنایا ہو تو اس کو قائم رکھنے کے لیے آپ کو جی جان لگاکر پوری کوشش کرنی چاہیے اور دعا کرنی چاہیے لیکن اگر چیزیں درست سمت میں نہ ہوں تو رشتہ ختم کردینا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کے پی سے رابطہ ختم، سکیورٹی عملے سے بھی رابطہ نہیں، فون بند ہیں: عمر ایوبوزیراعلیٰ کے پی سے رابطہ ختم، سکیورٹی عملے سے بھی رابطہ نہیں، فون بند ہیں: عمر ایوبوفاقی حکومت اوراسٹیبلشمنٹ نے انہیں چائے کے کپ پر مدعو کیا تھا، علی امین گنڈا پور سے رابطے کی کوشش کی گئی لیکن نہیں ہوا: عمر ایوب خان
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کا فیصلہ مفروضوں پر مبنی ہے، الیکشن کمیشن کی 8 ججز کی وضاحت پر نظر ثانی درخواست دائرمخصوص نشستوں کا فیصلہ مفروضوں پر مبنی ہے، الیکشن کمیشن کی 8 ججز کی وضاحت پر نظر ثانی درخواست دائرعدالت نے تحریک انصاف کی دستاویزات پر کمیشن سے جواب طلب نہیں کیا، الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر وضاحت کی درخواست کے بعد پارلیمنٹ نے قانون سازی کردی: درخواست
مزید پڑھ »

حزب اللہ نے آیت اللہ خامنہ کے ساتھ نامعلوم مقام پر منتقل ہونے کی خبر کو مسترد کیاحزب اللہ نے آیت اللہ خامنہ کے ساتھ نامعلوم مقام پر منتقل ہونے کی خبر کو مسترد کیاعالمی میڈیا کے مطابق ایک روز قبل جنوبی بیروت میں اسرائیلی فوج نے حملہ کیا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اپنی بیٹی اور رہنماؤں سمیت شہید ہوگئے۔ حزب اللہ نے ان کی شہادت کی فوری طور پر تصدیق نہیں کی تھی اور کہا تھا کہ سربراہ سے رابطہ ممکن نہیں ہورہا تاہم اب کچھ دیر قبل حزب اللہ نے اپنے لیڈر کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔
مزید پڑھ »

بیروت حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہو گئے،اسرائیلی فوج کا دعویٰبیروت حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہو گئے،اسرائیلی فوج کا دعویٰحزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »

فیروز خان نے دوسری اہلیہ کو انسٹا سے ان فولو کردیا، ایک بار پھر علیحدگی کی افواہیںفیروز خان نے دوسری اہلیہ کو انسٹا سے ان فولو کردیا، ایک بار پھر علیحدگی کی افواہیںفیروز خان نے پہلی اہلیہ سے طلاق کے بعد رواں برس جون میں ڈاکٹر زینب سے اپنی دوسری شادی کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »

بیرسٹر سیف نے وزیراعلیٰ پختونخوا کی پیر کی رات اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کی تصدیق کردیبیرسٹر سیف نے وزیراعلیٰ پختونخوا کی پیر کی رات اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کی تصدیق کردیمنگل کو پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے نمائندہ خصوصی اعزاز سید نے علی امین گنڈاپور کی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کا انکشاف کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:22:09