’اگر فلسطینیوں پر حملے نہ رکے تو۔۔۔‘، ایران کی اسرائیل کو دھمکی

پاکستان خبریں خبریں

’اگر فلسطینیوں پر حملے نہ رکے تو۔۔۔‘، ایران کی اسرائیل کو دھمکی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

تہران: ایران نے اسرائیل کو حماس کے ساتھ جنگ کے دوران غزہ میں معصوم فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری نہ روکنے پر دھمکی دے دی۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللئہیان نے دھمکی دی کہ اگر فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے نہ رکے تو مزاحمتی فورسز اگلے چند گھنٹوں اہم کارروائی کر سکتی ہے۔

حسین امیر عبداللئہیان نے کہا کہ حزب اللہ کیلیے قدرتی طور پر تمام ممکنہ آپشنز موجود ہیں، مزاحمتی تنظیم صہینونی حکومت کو غزہ پر کسی قسم کی کارروائی کی اجازت نہیں دیتی۔ انہوں نے کہا کہ اگر حزب اللہ کو غزہ کے بارے میں اطمینان محسوس ہوا تو وہ دیگر علاقوں میں کارروائی کیلیے منتقل ہو جائیں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے خبردار کیا کہ آئندہ کچھ گھنٹوں میں پیشگی کارروائی کی جا سکتی ہے، مزاحمتی رہنما اسرائیل کو غزہ میں اپنی من مانی کرنے نہیں دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اگر ہم آج غزہ کا دفاع نہ کر سکے تو کل ضرور اسپتالوں پر گرنے والے فاسفورس بم کا مقابلہ کرنا ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل غزہ پر حملوں سے باز نہ آیا تو سنگین نتائج بھگتے گا؛ ایران کی دھمکیاسرائیل غزہ پر حملوں سے باز نہ آیا تو سنگین نتائج بھگتے گا؛ ایران کی دھمکیاقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے ایران کی دھمکی اسرائیل کے مشیر قومی سلامتی تک پہنچا دی
مزید پڑھ »

اسرائیل نے ایران اور حزب اللہ کو کھلی دھمکی دیدیاسرائیل نے ایران اور حزب اللہ کو کھلی دھمکی دیدیاسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایران اور حزب اللہ کو واضح الفاظ میں دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے ماضی میں کی گئی غلطی کو
مزید پڑھ »

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیل کی وارننگ کو جبری بے دخلی قرار دیدیالندن ( مانیٹرنگ ڈیسک )غزہ پر اسرائیل کے حملوں کا آج 10 واں روز ہے جبکہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری جاری ہے۔انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیل کی وارننگ کو 'جبری بے دخلی' قرار دیدیا۔  ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فلسطینیوں کو غزہ سے نکلنے کی اسرائیل کی وارننگ کو 'جبری بے دخلی' قرار دیتے ہوئےکہا کہ فلسطینیوں کو...
مزید پڑھ »

حماس اسرائیل تنازع پر امریکی حکمت عملی یا یوٹرن؟ جوبائیڈن کا بڑا بیانحماس اسرائیل تنازع پر امریکی حکمت عملی یا یوٹرن؟ جوبائیڈن کا بڑا بیانواشنگٹن: حماس اسرائیل تنازع پر امریکی حکمت عملی یا یوٹرن؟ امریکا کے صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کو غزہ پر قبضہ نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔
مزید پڑھ »

اسرائیل نے بچوں اور خواتین کو قتل کر کے تمام حدیں پار کر دیں، صدر مملکتاسرائیل نے بچوں اور خواتین کو قتل کر کے تمام حدیں پار کر دیں، صدر مملکتاسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوینے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں پر ظلم کی سخت الفاظ میں کر دی۔
مزید پڑھ »

حزب اللہ نے ایران کی ایما پر حملے کیے، اسرائیل کا الزامحزب اللہ نے ایران کی ایما پر حملے کیے، اسرائیل کا الزاماسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ حزب اللہ نے اسرائیلی سرحد پر حملوں میں اضافہ کردیا ہے، جس کا حکم اسے ایرانی حکومت نے دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 05:22:04