پی پی چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت ہمارے کرکٹ فینز سے ڈرتا ہے اس لیے ویزے جاری نہیں کر رہا ہے۔
کرکٹ کے سب سے بڑے میلے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا بھارت میں آغاز ہو چکا ہے اور پاکستان اپنا پہلا میچ بھی کھیل چکا ہے تاہم بھارتی حکومت نے ایک بار پھر کھیل میں سیاست کو شامل کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ روایتی مخاصمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی شائقین کرکٹ کو تاحال ویزے جاری نہیں کیے ہیں۔
بھارت کے اس ہٹ دھرم رویے پر جہاں کرکٹنگ حلقے سخت نالاں ہیں اور پی سی بی آئی سی سی سے بھارت کی شکایت کر چکا ہے۔ اب سابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بھی اس مسئلے پر لب کشائی کر دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے دور حکومت میں کمیٹی نے پاکستان ٹیم کو بھارت بھیجنےکا فیصلہ اس لیے کیا تھا کہ پاکستان کسی مقابلے سے ڈرتا نہیں لیکن بھارت کو اس کی تکلیف ہوئی۔یاد رہے کہ بھارت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھی ویزا اجرا کر نے میں غیر معمولی تاخیر کا مظاہرہ کیا تھا اور تمام ٹیموں کے بعد سب سے آخر میں گرین شرٹس اسکواڈ اور انتظامیہ کو ویزے جاری کیے گئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’بھارت ہمارے کرکٹ فینز سے ڈرتا ہے اس لیے ویزے جاری نہیں کر رہا‘پی پی چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت ہمارے کرکٹ فینز سے ڈرتا ہے اس لیے ویزے جاری نہیں کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »
ایشین گیمز: مینز کرکٹ سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان کا پتہ صاف کر دیاایشین گیمز کے مینز کرکٹ کمپیٹیشن کے دوسرے سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان شاہینز کو چار وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

گاڑی خریدنے کے لیے دنیا کا سب سے مہنگا ترین ملکٹیکس اور برآمدات پر بھاری ڈیوٹی کے باعث سنگاپور گاڑی خریدنے کے لیے دنیا کا سب سے مہنگا ترین ملک بن گیا ہے اس حوالے سے
مزید پڑھ »
گاڑی خریدنے کے لیے دنیا کا سب سے مہنگا ترین ملکٹیکس اور برآمدات پر بھاری ڈیوٹی کے باعث سنگاپور گاڑی خریدنے کے لیے دنیا کا سب سے مہنگا ترین ملک بن گیا ہے اس حوالے سے
مزید پڑھ »
’پاک بھارت ٹاکرے سے قبل گرین شرٹس اپنے دونوں میچ جیت لے گی‘پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ 14 اکتوبر کو ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل گرین شرٹس اپنے دونوں میچ جیت لے گی۔
مزید پڑھ »