’تحریکِ انصاف کا مجموعی ریکارڈ زرتاج گل سے زیادہ بہتر نہیں‘ - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

’تحریکِ انصاف کا مجموعی ریکارڈ زرتاج گل سے زیادہ بہتر نہیں‘ - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

زرتاج گل کے بیان پر بحث: تحریک انصاف (اور دیگر جماعتوں کے) رہنماؤں کے وہ بیانات جنھوں نے عوام کو حیران اور پریشان کیا

سنہ 2018 میں الیکشن مہم کے دوران پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید کا کہنا تھا کہ آپ عمران خان کو حلف لینے دیں، اس کے اگلے دن وہ 200 ارب جو ملک سے باہر پڑے ہیں، عمران خان وہ رقم ملک واپس لے کر آئیں گے۔

ان کا کہنا تھا: ’اتنی نوکریاں ہوں گی کہ بندے کم پڑ جائیں گے۔‘ اس موقع پر انھوں نے یہ بھی کہا تھا کہ اگر ایسا نہ ہو تو ’میری تکہ بوٹی کر دیجیے گا۔‘باہر سے لوگ نوکریاں کرنے پاکستان آئیں گےیہ صرف کپتان کے نورتن ہی نہیں جو ایسے بیانات دیتے رہتے ہیں۔ خود وزیرِ عمران خان کے متعدد بیانات مشہور ہیں لیکن یہاں ہم ان کے صرف دو بیانات کی بات کریں گے۔

اس کے علاوہ عمران خان نے انتخابات میں اپنی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کی کامیابی کے بعد وکٹری سپیچ میں اعلان کیا تھا کہ وہ وزیرِ اعظم ہاؤس کو تعلیمی ادارے میں تبدیل کریں گے اور خود منسٹر انکلیو میں رہائش اختیار کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کے معاشی ترقی کے دعوے اور حقیقتتحریک انصاف کے معاشی ترقی کے دعوے اور حقیقتلاہور: (طارق حبیب) تحریک انصاف کی دو سالہ دور حکومت میں ڈالر کی قدر، پیٹرول ودیگر اجناس کی قیمتوں، مہنگائی و بیروزگاری کی شرح اور ملکی قرضوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب کے شہر جدہ میں تحریک انصاف کے زیر اہتمام یوم آزادی کی تقریب کا انعقادسعودی عرب کے شہر جدہ میں تحریک انصاف کے زیر اہتمام یوم آزادی کی تقریب کا انعقادجدہ (محمد اکرم اسد) سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستان تحریک انصاف سٹی کے زیر اہتمام یوم آزادی کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مرد و خواتین نے وطن سے
مزید پڑھ »

'تحریک انصاف نے پی پی کو آخری موقع دیدیا' -'تحریک انصاف نے پی پی کو آخری موقع دیدیا' -کراچی: تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی کے لیے پی پی کو ایک اور موقع دیا ہے اب پی پی کے پاس آخری آپشن پھروفاق اپنےآپشن استعمال کرےگا۔ ایک بیان میں خرم شیر زمان نے کہا کہ کراچی کی ترقی کے لیے …
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا گبول فٹبال اسٹیڈیم کی ازسرنو تعمیر کا فیصلہتحریک انصاف کا گبول فٹبال اسٹیڈیم کی ازسرنو تعمیر کا فیصلہکراچی: حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے اسپورٹس ونگ نے شہر میں کھیل کے فروغ کے لیے گبول فٹبال اسٹیڈیم کی ازسرنو تعمیر کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »

کراچی کے مسائل پر پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور تحریک انصاف ایک پیج پر آگئے | Abb Takk Newsکراچی کے مسائل پر پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور تحریک انصاف ایک پیج پر آگئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:00:30