’ثانیہ مرزا نے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ حاصل کرلی‘

پاکستان خبریں خبریں

’ثانیہ مرزا نے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ حاصل کرلی‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں:

قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ و سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر خوبصورت لباس میں اپنی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے لکھا کہ ’بعض اوقات آپ کے پہنے ہوئے لباس سے آپ کو حسین احساس ہوتا ہے‘۔ ثانیہ مرزا کی پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تعریفی کمنٹس کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ جبکہ مداحوں کی جانب سے ان کی تصاویر کو پسند کیا جارہا ہے۔ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں، وہ اکثر اپنی اور فیملی کے ساتھ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

گزشتہ دنوں بھی ثانیہ مرزا نے بہن انعم مرزا کی بیٹی دعا کی سالگرہ پر فیملی کے ساتھ تصاویر شیئر کی تھیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ثانیہ مرزا نے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ حاصل کرلی‘’ثانیہ مرزا نے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ حاصل کرلی‘مزید پڑھیں:
مزید پڑھ »

مذہب، ذات اور سماج کے بندھن توڑ کر انڈین پنجاب کی ڈمپل اور منیشا محبت کے بندھن میں بندھ گئیںمذہب، ذات اور سماج کے بندھن توڑ کر انڈین پنجاب کی ڈمپل اور منیشا محبت کے بندھن میں بندھ گئیںانڈین پنجاب میں دو لڑکیوں کی محبت کی شادی پر تنازع جس نے ملک میں ہم جنس شادیوں پر ایک بار پھر قانونی، مذہبی اور سماجی بحث چھیڑ دی ہے۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف بڑے بھائی کو جارحانہ بیانیے سے روکنے میں ناکام لندن اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیلندن/لاہور(آئی این  پی) لندن میں ہونے والی لیگی قیادت کی بڑی بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، نواز شریف نے ایک مرتبہ پھر اپنے سیاسی بیانئے پر نظر
مزید پڑھ »

رنبیر کپور نے بیٹی کے نام کی 'کیپ' بنوالیرنبیر کپور نے بیٹی کے نام کی 'کیپ' بنوالیمداحوں نے رنبیر کپور کی بیٹی سے محبت کو 'ڈیڈی گولز' کا نام دیا
مزید پڑھ »

پرینیتی چوپڑا کی شادی میں ثانیہ مرزا کی تصاویر وائرلپرینیتی چوپڑا کی شادی میں ثانیہ مرزا کی تصاویر وائرلمزید پڑھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 12:59:53