’حسن نصراللہ بالکل صحت مند ہیں‘، اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی میڈیا کا دعویٰ

پاکستان خبریں خبریں

’حسن نصراللہ بالکل صحت مند ہیں‘، اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی میڈیا کا دعویٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ بیروت کے جنوبی علاقے داہیہ میں اسرائیلی طیاروں نے سید حسن نصراللہ اور صفی الدین کو نشانہ بنایا ہے

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ سے متعلق ایرانی میڈیا کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا ہے۔

ایرانی میڈیا نےدعویٰ کیا ہے کہ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ اور تحریک کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین بالکل صحت مند ہیں،اسرائیلی حملے سے انہیں کوئی نقصان نہیں ہوا۔ ایرانی میڈیا نے لبنان میں اپنے نمائندے کے ذرائع کی بنیاد پر دعویٰ کیا کہ جمعے کی شام کیے گئے اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کی قیادت کا کوئی بھی شخص شہید نہیں ہوا، اسرائیل اپنے مزموم مقاصد میں ناکام رہا۔گزشتہ 5 روز میں یہ اسرائیلی فوج کی بیروت پر سب سےطاقتور بمباری ہے، جنوبی ٹاؤن پراسرائیلی بمباری میں 4 عمارتوں کو نقصان پہنچا: عرب میڈیا

اس سے پہلے یہ ، اسرائیل کے جنگی طیاروں نے 15 میزائل فائر کیے تھے جن سے 6 عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئی تھیں۔اسرائیلی میڈیا کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ حملے سے کچھ دیر پہلے اسرائیل نے امریکا کو آگاہ کردیا تھا تاہم امریکی صدر بائیڈن نے کہاکہ امریکا کو بیروت حملےکا کوئی علم نہیں تھا، امریکا کی بیروت حملےمیں کوئی شراکت بھی نہیں تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کا بیروت میں ڈرون حملہ، اہم ترین حزب اللہ کمانڈر کی ہلاکت کی اطلاعاتاسرائیل کا بیروت میں ڈرون حملہ، اہم ترین حزب اللہ کمانڈر کی ہلاکت کی اطلاعاتلبنان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ڈرون حملے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 59 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم کی حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو قتل کی دھمکیاسرائیلی وزیراعظم کی حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو قتل کی دھمکیلبنانی عوام ہماری وارننگ کو سنجیدگی سے لیں اور فوری طور پر اپنے گھروں سے نکل جائیں، نیتن یاہو
مزید پڑھ »

لندن منتقل ہونے کی افواہوں کے درمیان انوشکا شرما کی بھارت واپسیلندن منتقل ہونے کی افواہوں کے درمیان انوشکا شرما کی بھارت واپسیاداکارہ بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی بار عوامی سطح پر میڈیا کے سامنے آئی ہیں
مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملہ، 13 فلسطینی شہیدغزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملہ، 13 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز بھی غزہ کی پٹی پر مسلسل حملے جاری رکھے جس کے نتیجے میں 33 فلسطینی شہید ہوگئے: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں حملہ؛ اسلامی جہاد کے چیف کمانڈر شہیداسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں حملہ؛ اسلامی جہاد کے چیف کمانڈر شہیداسرائیلی حملے میں اسلامی جہاد کے اعلیٰ کمانڈر محمد جابر کے بھائی بھی شہید ہوگئے
مزید پڑھ »

نیتن یاہو نے غزہ کے یرغمالیوں سے متعلق ممکنہ معاہدے کو برباد کیا: اسرائیلی میڈیانیتن یاہو نے غزہ کے یرغمالیوں سے متعلق ممکنہ معاہدے کو برباد کیا: اسرائیلی میڈیایرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی سے معاہدہ پر اتفاق ہو ہی چکا تھا کہ آخری لمحے میں نیتن یاہو نے نئی شرط پیش کردی: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:11:46