’دلہن کے والد بھی چل بسے، رقت آمیز ویڈیو سامنے آگئی‘

پاکستان خبریں خبریں

’دلہن کے والد بھی چل بسے، رقت آمیز ویڈیو سامنے آگئی‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن حنین اپنے والد کے جنازے میں شرکت کے موقع پر انتہائی غمگین دکھائی دے رہی ہے

شمالی عراق کی نینوی کمشنری کے شہر الحمدانیہ کے شادی ہال میں پیش آنے والے آتشزدگی کے خوفناک واقعے کے نتیجے میں 100سے زائذ افراد زندگی کی بازی ہار گئے تھے، جبکہ حادثے میں شدید زخمی ہونے والے دلہن کے والد بھی دم توڑ گئے۔

غیر ملکی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جنازے کے موقع پر 18 سالہ حنین میں کھڑے ہونے اور چلنے کی سکت نہیں تھی۔ آتشزدگی میں اپنی والدہ اور بھائی کو بھی کھو چکی ہیں۔دوسری جانب اپنے والد کی موت سے قبل بد قسمت دلہا دلہن کا ایک بیان سامنے آیا تھا جس میں 27 سالہ دولہا ریفان جو تاحال صدمے کا شکار ہیں، اُن کا کہنا تھا کہ ’ہمارے رشتہ دار اور دوست احباب ہم سے جدا ہوگئے۔‘’میں اور میری اہلیہ آتشزدگی کے سانحے کے بعد سے سکتے میں...

دولہا ریفان کا کہنا تھا کہ اس اندوہناک سانحے کے بعد میری اہلیہ گم صم رہتی ہیں۔ ریفان کا کہنا تھا کہ چھت میں آگ کسی اور وجہ سے لگی، آتش بازی سے اٹھنے والی چنگاری کے باعث نہیں لگی۔ ہوسکتا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’دلہن کے والد بھی چل بسے، رقت آمیز ویڈیو سامنے آگئی‘’دلہن کے والد بھی چل بسے، رقت آمیز ویڈیو سامنے آگئی‘سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن حنین اپنے والد کے جنازے میں شرکت کے موقع پر انتہائی غمگین دکھائی دے رہی ہے
مزید پڑھ »

حیدر عباس رضوی سے گاڑی چھیننے کی فوٹیج سامنے آگئیحیدر عباس رضوی سے گاڑی چھیننے کی فوٹیج سامنے آگئیکراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما حیدر عباس رضوی کی گاڑی چھیننے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ دیکھا
مزید پڑھ »

حیدر عباس رضوی سے گاڑی چھیننے کی فوٹیج سامنے آگئیحیدر عباس رضوی سے گاڑی چھیننے کی فوٹیج سامنے آگئیکراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما حیدر عباس رضوی کی گاڑی چھیننے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ دیکھا
مزید پڑھ »

پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ میں کمنٹیٹر میتھیو ہیڈن کی پاکستانی ٹیم اور اسلام سے متعلق شاندار باتیں ویڈیو دیکھیںپاکستان اور آسٹریلیا کے میچ میں کمنٹیٹر میتھیو ہیڈن کی پاکستانی ٹیم اور اسلام سے متعلق شاندار باتیں ، ویڈیو دیکھیں والد ویلڈ ر تھے ، حارث روف نے اپنی زندگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 15:13:03