ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا اور اس کے اتحادی مغربی ممالک کو دھمکی دی ہے کہ ہم جوہری جنگ کیلیے بالکل تیار ہیں۔
کے مطابق ولادیمیر پیوٹن نے سرکاری میڈیا سے گفتگو میں واضح پیغام دیا کہ روس تکنیکی طور پر جوہری جنگ کیلیے تیار ہے اور اگر امریکا یوکرین میں اپنی فوج بھیجتا ہے تو اسے تنازع میں نمایاں اضافہ تصور کیا جائے گا۔
انہوں نے واضح کیا کہ موجودہ منظر نامے کو دیکھا جائے تو فی الحال ہمیں جوہری جنگ کی کوئی جلدی نہیں ہے اور نہ ہی یوکرین میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے، لیکن اگر فوجی تکنیکی نقطہ نظر سے دیکھیں تو ہم یقیناً تیار ہیں۔ پیوٹن نے کہا کہ امریکا سمجھ چکا ہے کہ اگر اس نے امریکی فوجیوں کو روسی سرزمین یا یوکرین میں تعینات کیا تو روس اس اقدام کو مداخلت سمجھے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکا میں روسی-امریکی تعلقات اور اسٹریٹجک کے کافی ماہرین موجود ہیں لہٰذا میں نہیں سمجھتا کہ ہم جوہری تصادم کی طرف بڑھ رہی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماسکو پر حملہ ہوگا۔۔ امریکہ کی روس کو دھمکی!روسی وزارت خارجہ کی جانب سے امریکہ اور مغربی ممالک پر الزام عائد کیا جارہا ہے کہ روس میں صدارتی انتخاب کے دوران بڑے سائبر حملے کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: کراچی کنگز کے کپتان پلے آف میں پہنچنے کے لیے پُر عزمکراچی کنگز کو پی ایس ایل 9 میں ڈو اور ڈرائی (کرو یا مرو) کی صورتحال درپیش ہے مگر کپتان شان مسعود ٹیم کو پلے آف میں پہنچانے کیلیے پُر عزم ہیں۔
مزید پڑھ »
پیپلزپارٹی کے سید اویس شاہ اسپیکر سندھ اسمبلی منتخباویس شاہ کو 111 اور ایم کیو ایم کی امیدوار صوفیہ سعید کو 36 ووٹ ملے۔
مزید پڑھ »
خسارے میں ڈوبے اداروں کی نجکاری اور اضافی ادارے ختم کیے جائیں، وزیراعظموزیراعظم کی توانائی اور گیس سیکٹرز کی اسمارٹ میٹرنگ پر منتقلی کے لئے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »
نور خان ایئربیس سے پانچ ’خفیہ‘ پروازیں اور امریکی کمپنیوں سے پاکستان کے لاکھوں ڈالر کے اسلحہ فراہمی کے معاہدے کیا ظاہر کرتے ہیں؟ایک جانب جہاں امریکہ اور اس کے مغربی اتحادی یوکرین کو روس کے خلاف جنگ میں درکار اسلحے کی مانگ پورا کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں وہیں بی بی سی کو چند ایسی دستاویزات تک رسائی حاصل ہوئی ہے جو اس جنگ میں پاکستان کے کردار کے حوالے سے چند سوالات کو جنم دیتی...
مزید پڑھ »
میں جوان، توانا اور ہینڈسم ہوں؛ جوبائیڈن کا ٹرمپ کو جوابمیں اپنے تجربے کی بنیاد پر امریکا کیلیے کسی بھی دوسرے شخص سے زیادہ بہتر کام کرسکتا ہوں، جوبائیڈن
مزید پڑھ »