’ریپ کا نشانہ‘ بننے والی لڑکی کے ہاں بچی کی پیدائش

پاکستان خبریں خبریں

’ریپ کا نشانہ‘ بننے والی لڑکی کے ہاں بچی کی پیدائش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

’ریپ کا نشانہ‘ بننے والی 14 سالہ لڑکی کے ہاں بچی کی پیدائش

ہسپتال کی گائنی وارڈ میں کمبل اوڑھے اور ہاتھ پر کیلولہ لگائے خاموش اور حیران نظروں سے ادھر ادھر دیکھتی یہ لڑکی دراصل قانونی طور پر تو بچوں میں ہی شمار ہوتی ہے لیکن اب وہ خود ماں بن چکی ہے۔

ڈاکٹر نے بتایا کہ پولیس کیس ہونے کی وجہ سے نومولود بچی کو ہسپتال کی نرسری میں ہی رکھا گیا ہے اور ابھی ماں کو نہیں دیا گیا۔ جبکہ قانونی ماہرین کہتے ہیں کہ بچے کو ماں سے کوئی جدا نہیں کر سکتا جب تک ماں خود اس کی کسٹڈی کسی دوسرے کو نہ دے دے۔ اور اس سارے عمل میں کچھ وقت بھی درکار ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بچی اور والدہ کو ایک ساتھ رکھنے کے بجائے ہم چاہتے ہیں کہ نومولود کو کسی جوڑے کے سپرد کیا جائے اور لڑکی کو تعلیم اور رہائش کے لیے ایک فلاحی ادارے میں بھجوا دیا جائے تاکہ وہ اپنا مستقبل بہتر بنا سکے۔

لڑکی کے والد کا الزام ہے کہ ان کی بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنے والوں میں ایک ادھیڑ عمر مرد کے علاوہ دو 18 سالہ اور ایک 14 سالہ لڑکا شامل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مفخر کے کراچی میں ہونے کا انکشاف، تتلا کے ورثا کا بیان ریکارڈمفخر کے کراچی میں ہونے کا انکشاف، تتلا کے ورثا کا بیان ریکارڈ
مزید پڑھ »

پاکستان کا امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم - ایکسپریس اردوپاکستان کا امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم - ایکسپریس اردوپاکستان پر امید ہے کہ افغانستان کی سیاسی جماعتیں امن کے قیام میں بہتر کردار ادا کریں گی، ترجمان
مزید پڑھ »

پاکستان کا امریکہ اور طالبان کے امن معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم | Abb Takk Newsپاکستان کا امریکہ اور طالبان کے امن معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم | Abb Takk News
مزید پڑھ »

افغانستان میں ہفتہ بھر کے لئے تشدد میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد کا آغازافغانستان میں ہفتہ بھر کے لئے تشدد میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد کا آغازافغانستان میں ہفتہ بھر کے لئے تشدد میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز Afghanistan Taliban WeekLongViolenceReductionPact Peace Agreement JavedFaisal Spokesman AfghanistanNationalSecurityCouncil Javidfaisal
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا بلڈر اخلاق میمن کو فوری گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکمسپریم کورٹ کا بلڈر اخلاق میمن کو فوری گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکمعدالت نے مشنر کو زمین قبضے میں لینے کی ہدایت کردی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

گلستان جوہر میں گھر لوٹنے کے بعد ملزمان کا پولیس کے ساتھ 15 منٹ مقابلہگلستان جوہر میں گھر لوٹنے کے بعد ملزمان کا پولیس کے ساتھ 15 منٹ مقابلہکراچی: شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں گھر لوٹنے کے بعد فرار ہونے والے ملزمان اور پولیس میں مقابلہ ہوا، تاہم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق آج صبح 5 بجے گلستان جوہر بلاک 15 میں ملزمان ایک گھر میں ڈکیتی کے بعد فرار ہو رہے تھے کہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-17 07:14:06