لاہور: (ویب ڈیسک) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے بتایا ہے کہ سندھ میں 10 ماہ کی بچی سمیت 253 بچے کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔
ترجمان سندھ حکومت کے مطابق گزشتہ دنوں کے اعداد و شمار کو دیکھیں تو خواتین کی شرح میں اضافہ ہوا ہے اور مجموعی تعداد میں 26 فیصد خواتین ہیں۔
مرتضیٰ وہاب کا عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آپ نے ہمارا بہت ساتھ دیا ہے، گزشتہ 60 روز بہت مشکل اور تکلیف دہ تھے لیکن آپ کی مدد کی وجہ سے سندھ حکومت اپنی کاوشوں میں بڑی حد تک کامیاب ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مہنگائی میں بڑی کمی، 10 ماہ میں بعد سنگل ڈجٹ میں آگئیاسلام آبا د: رواں ماہ مہنگائی میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی اور 10 ماہ میں بعد سنگل ڈجٹ میں آگئی، مارچ کےمقابلےمیں اپریل میں مہنگائی میں0.8 فیصد کمی ہوئی۔
مزید پڑھ »
10 ماہ بعد مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی، مہنگائی کی شرح 8.5 فیصد پر آگئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) 10 ماہ بعد مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ اپریل میں مہنگائی کم ہوکر 8.5 فیصد ہوگئی جبکہ رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دروان مہنگائی کی شرح 11.2 فیصد رہی۔
مزید پڑھ »
سندھ میں خواتین میں کرونا وائرس کی شرح بڑھ رہی ہے: مرتضیٰ وہابترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ میں خواتین میں کرونا وائرس کی شرح بڑھ رہی ہے، احتیاط نہیں کر رہے ہیں اس وجہ سے وائرس گھروں تک پہنچا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
گندم اسمگلنگ کا خدشہ ،سندھ حکومت کا سندھ بلوچستان بارڈر سیل کرنے کا فیصلہکراچی : سندھ حکومت نے گندم اسمگلنگ کے خدشے کے پیش نظر سندھ بلوچستان بارڈرسیل کرنےکافیصلہ کرلیا ، محکمہ خوراک نے بارڈرسیل کرنے کیلئے تحریری درخواست دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
ماہ رمضان میں لاحق عام شکایت کا آسان حل - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ میں کورونا سے 112افراد جاں بحقکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے سبب112 اموات ہو چکی ہیں اور 6053 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں, گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا سے 12
مزید پڑھ »