’سنہ 2020 شفاف الیکشنز اور عوامی راج کا سال ہو گا‘

پاکستان خبریں خبریں

’سنہ 2020 شفاف الیکشنز اور عوامی راج کا سال ہو گا‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کٹھ پتلی راج لڑکھڑا رہا ہے، سنہ 2020 صاف شفاف الیکشنز اور عوامی راج کا سال ہو گا۔ مکمل خبر یہاں پڑھیے: BenazirBhutto

’ہماری خود مختاری کا حال یہ ہے کہ ہمارا وزیرِ اعظم این او سی کے بغیر کسی دوسرے ملک کا دورہ نہیں کر سکتا، ملک کی معاشی پالیسیاں آئی ایم ایف بنا رہا ہے، یہ وہ جمہوریت نہیں جس کے لیے ہم نے قربانیاں دیں، یہ وہ آزادی نہیں جس کا وعدہ قائد اعظم نے کیا تھا۔‘

انھوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کے پہلے ایک سال میں دس لاکھ لوگ بے روزگار ہوئے ہیں اور جب ہم حکومت کی توجہ بے روزگاری کی جانب مبذول کرواتے ہیں تو وہ کہتے ہیں کہ آپ جھوٹ بول رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ایک طرف یہ صورتحال ہے جبکہ دوسری جانب بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے آٹھ لاکھ لوگوں کو نکالا گیا ہے جو کہ درحقیقت غریبوں کا معاشی قتل ہے۔

’جیالوں میرا ساتھ دو۔ ہمارا ملک، جمہوریت اور آزادی خطرے میں ہے یہ ہم پر فرض ہے کہ ہم نے اسے بچانا ہے اور بے نظیر کے مشن کو مکمل کرنا ہے۔ ‘ انھوں نے کہا کہ ان کی والدہ کے دن دیہاڑے ہوئے قتل کے بعد پیپلز پارٹی کی قیادت نے نہ صرف اپنے غم اور غصے کو قابو میں رکھا بلکہ انتقام اور انتشار کی سیاست سے گریز کرتے ہوئے مفاہمت اور برداشت کی سیاست کی اور پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا۔

لیاقت باغ میں موجود نمائندہ بی بی سی سحر بلوچ کے مطابق اس وقت پنڈال پارٹی کارکنان سے مکمل طور پر بھرا ہوا تھا اور مزید گنجائش کی کمی کے باعث خواتین کے لیے مختص کی گئی جگہ پر بھی مرد کارکنان کی کثیر تعداد موجود تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملزم کا نہیں اے این ایف کا ٹرائل ہو رہا ہے: فردوسملزم کا نہیں اے این ایف کا ٹرائل ہو رہا ہے: فردوسرانا ثناء اللّٰہ کی ضمانت کے فیصلے کے بارے میں تصویر کا ایک رخ دکھایا جا رہا ہے، فردوس تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وفاقی وزیرعلی زیدی کا حج اور عمرے کے لیے بحری جہاز چلانے کا عندیہوفاقی وزیرعلی زیدی کا حج اور عمرے کے لیے بحری جہاز چلانے کا عندیہوفاقی وزیرعلی زیدی کا حج اور عمرے کے لیے بحری جہاز چلانے کا عندیہ pid_gov MoIB_Official AliHZaidiPTI Hajj Umrah PTIofficial Ships
مزید پڑھ »

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور پاسپورٹ واپسی کا معاملہ لٹک گیامریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور پاسپورٹ واپسی کا معاملہ لٹک گیالاہور: سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور پاسپورٹ واپسی کا معاملہ لٹک گیا، عدالتی چھٹیوں کے باعث کیس دوسرے بینچ میں بھی سماعت کے لیے مقرر نہ ہوسکا۔
مزید پڑھ »

گوگل اور ایپل کا اماراتی ایپ پر جاسوسی کا الزامگوگل اور ایپل کا اماراتی ایپ پر جاسوسی کا الزامگوگل اور ایپل نے اماراتی میسیجنگ ایپ ’ٹوٹوک‘ کو اپنے ایپ سٹورز سے نکال دیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ اسے ریاست کی جانب سے جاسوسی کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا میزائل فائرنگ کا تجربہ،فضا،سطح سمندر اور آبدوز سے میزائلوں کی فائرنگپاک بحریہ کا میزائل فائرنگ کا تجربہ،فضا،سطح سمندر اور آبدوز سے میزائلوں کی فائرنگکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک بحریہ کی جانب سے جنگی صلاحیتوں کے مظاہرے کیلئے میزائل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 15:36:42