اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’احسان فراموش‘ میں کبیر نے فلک سے شادی کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا۔
ڈرامہ سیریل احسان فراموش میں ہمایوں اشرف ، مومنہ اقبال ، دانیہ انور ، مشال خان ، سلمان سعید، عتیقہ اوڈھو، صدف احسان، جاوید اقبال، ظفر محمود ودیگر اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔گزشتہ قسط میں دکھایا گیا کہ ’فلک شوہر کی اجازت کے بغیر ڈرامے کی شوٹنگ پر چلی جاتی ہیں جس پر کبیر غصے میں آجاتے ہیں اور فلک سے شادی کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دیتے ہیں۔
ایک سین میں فلک کہتی ہیں کہ ’نوال آپی کی کال آئی تھی آپ نے چیک لینے سے انکار کردیا۔‘ کبیر کہتے ہیں ’ہاں کیونکہ میں اپنی بیوی کی بہن سے چیک نہیں لینا چاہتا۔‘ فلک کہتی ہیں کہ ’اس میں حرج ہی کیا ہے اگر چیک لے کر مسئلے کا حل ہوجائے گا تو ہمیں اپارٹمنٹ نہیں بیچنا پڑے گا۔‘ کبیر کہتے ہیں کہ ’تم نے نوال سے مدد کا کیوں کہا میں نے تمہیں منع کیا تھا میں نے کبھی کسی کے سامنے پیسے کے لیے ہاتھ نہیں پھیلائے۔‘
وہ مزید کہتے ہیں کہ ’میں ایک نیا گھر کرائے پر نہیں لے سکتا، میرے پاس پیسے نہیں اور نہ ہی میں نوال سے ادھار لوں گا کیونکہ میرے ضمیر کو یہ گورا نہیں ہے۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی فنکارہ چاک سے سب سے بڑی تصویر بنا کر ریکارڈ کے لیے پُر امیدفنکارہ کے مطابق انہیں 2389.59 مربع فٹ بڑی تصویر بنانے میں تین دن لگے
مزید پڑھ »
اگر سب شادیاں پسند کی ہوں تو دنیا سے محبت ختم ہوجائے، ماریہ واسطیکراچی (آئی این پی) معروف اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ اگر سب شادیاں پسند کی ہونا شروع ہوجائیں تو دنیا سے محبت ہی ختم ہوجائے۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ شادی کا فیصلہ انسان کے ہاتھ میں نہیں ہوتا، اگر یہ کہا جائے کہ اس پر کسی کا زور نہیں ہوتا تو یہ غلط نہ ہوگا۔ یہی نہیں اگر آج سب لوگوں کی ان کے پسند کے مطابق شادیاں ہوتیں تو آج دنیا سے محبت کی قدر ختم ہو جاتی۔اس کے علاوہ اپنی شادی کے حوالے سے انکا کہنا تھا کہ شادی کا فیصلہ قسمت پر چھوڑ رکھا ہے کیونکہ اس میں تقدیر کا سب سے بڑا عمل دخل ہوتا ہے اور ہمیشہ سے ہی یہ سنتے آئے ہیں کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں، میری قسمت میں اگر کسی کا ساتھ لکھا ہوگا تو وہ شخص ضرور میر ی زندگی میں آجائے گا۔ ٹی 20 لیگ، 2024 میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز مدمقابل ہوں گے انہوں نے کہا میں اس حوالے سے کبھی بھی پریشان نہیں ہوتی اور اس وقت میں حقیقت پسندانہ زندگی کزار رہی ہوں۔
مزید پڑھ »
’پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں آگے نہیں جائے گی‘ورلڈ کپ میں ٹیموں کی کارکردگی سے متعلق سابق کرکٹرز کی جانب سے رائے ظاہر کی جارہی ہے اور سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق بھی بتایا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »
’پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں آگے نہیں جائے گی‘ورلڈ کپ میں ٹیموں کی کارکردگی سے متعلق سابق کرکٹرز کی جانب سے رائے ظاہر کی جارہی ہے اور سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق بھی بتایا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »
ایکس فیڈ میں بڑی تبدیلی، صارفین تذبذب کا شکارصارفین کی جانب سے اس تبدیلی کے حوالے سے شکایات کے انبار لگا دیے گئے
مزید پڑھ »
بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کا نماز سکھانے والے ٹیچر پر وحشیانہ تشددبچوں کو مختلف مذاہب سے آگہی پروگرام کے تحت نماز سکھائی جا رہی تھی، اسکول انتظامیہ
مزید پڑھ »