’لہولہان کراچی‘ کی اصل کہانی

پاکستان خبریں خبریں

’لہولہان کراچی‘ کی اصل کہانی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

کراچی بدامنی کیس جو از خود نوٹس تھا پر کتنا عمل ہوا کیونکہ پچھلے تین ماہ میں 49نوجوان اسٹریٹ کرائم میں مارے گئے اور آج بھی کئی اغوا ہونے والے کچے میں قید ہیں۔

جس صوبہ میں دیہی سندھ پر ڈاکوئوں اور شہری سندھ پر اسٹریٹ کرمنلز کا راج ہو وہاں کا وزیر داخلہ اس طرح کا بیان دے تو کوئی تعجب نہیں کہ آخر کیوں یہ مجرم آزاد اور عوام خوف زدہ ہیں۔؟ جہاں پچھلے 15سال سے ایک ہی جماعت پی پی پی کی حکومت ہے اور ایک ہی وزیر اعلیٰ ہیں وہاں تو سیف سٹی پروجیکٹ جیسی اسکیمیں بہت پہلے آ جانی چاہیے تھیں ۔ اربوں روپے امن و امان پر خرچ کرنے کے بعد اگر یہ حالات ہیں تو پھر اللہ ہی حافظ...

فیصلے کے ایک صفحہ کو میں نے پڑھا ہے۔ اس میں ایسے واقعات کا ذکر ہے کہ انسان کی طبیعت خراب ہو جائے۔ بوری بند لاشیں وہ بھی کئی سر تن سے جدا۔ وزیر داخلہ نے درست کہا اب یہ نہیں ملتیں کیونکہ اب تو سڑکوں پر کھلے عام مار دیتے ہیں چاہے موبائل دے دو، زیورات دے دو یا نہیں۔ اس فیصلےمیں لینڈ مافیا کو بھی امن و امان خراب کرنےکا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ اسی شہر ِقاتل میں زمینوں کے جھگڑے میں ججز تک مارے گئے ہیں ۔ کم از کم جسٹس نظام الدین کے قتل کا تعلق اربوں روپے کی ایک زمین سے تھا۔ جس کو وہ سن رہے تھے اور بھی...

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو بھی کمیٹی میں شامل کیا گیا۔ جنرل راحیل نے آپریشن شروع ہونے سے پہلے یہ گارنٹی مانگی کہ اگر کسی کی سیاسی وابستگی ثابت ہوئی اور کارروائی ہوئی تو آپ لوگوں کی طرف سےاعتراض تو نہیں آئیگا آپریشن کیخلاف، سب نے یقین دلایا کہ آپریشن بلا تفریق ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اجے دیوگن کی ہارر فلم ’شیطان‘ نے بلاک بسٹر ’سنگھم‘ کا ریکارڈ توڑ دیااجے دیوگن کی ہارر فلم ’شیطان‘ نے بلاک بسٹر ’سنگھم‘ کا ریکارڈ توڑ دیافلم کی کہانی کبیر اور اس کی فیملی کے گرد گھومتی ہے جب ان کا تفریحی ویک اینڈ ایک بھیانک خواب کا روپ دھار لیتا ہے
مزید پڑھ »

غزہ کی خیمہ بستیوں کی بیوائیں: ’وہ اپنے بچوں کے لیے کھانا لینے نکلا اور کفن میں واپس لوٹا‘غزہ کی خیمہ بستیوں کی بیوائیں: ’وہ اپنے بچوں کے لیے کھانا لینے نکلا اور کفن میں واپس لوٹا‘غزہ کی خیمہ بستی میں ایک بیوہ کی کہانی جنھوں نے اپنے شوہر کو ایک اسرائیلی حملے میں کھو دیا۔
مزید پڑھ »

بالٹیمور حادثہ: جہاز کے ’بلیک باکس‘ سے اصل کہانی سامنے آگئیبالٹیمور حادثہ: جہاز کے ’بلیک باکس‘ سے اصل کہانی سامنے آگئیحادثے کے دوران متعدد افراد اپنی جانیں بھی گنوا بیٹھے اور تقریباً تین کلو میٹر لمبا پُل کچھ ہی سیکنڈ میں پٹاپسکو ندی گر کر تباہ ہوگیا۔
مزید پڑھ »

صاحبہ کی والدہ نشو نے باپ بیٹی کی پہلی ملاقات پر کیا کہا؟علیحدگی کی کہانی ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی سینئر اداکارہ نشو نے اپنے سابقہ شوہر امام ربانی سے علیحدگی کے حوالے سے لب کشائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب میں 7 ماہ کی حاملہ تھی تو امام ربانی جھگڑے کے بعد مجھے چھوڑ کر چلے گئے تھے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حال ہی میں اداکارہ صاحبہ نے انسٹاگرام پر اپنے سگے والد سے پہلی بار ملاقات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا...
مزید پڑھ »

10 سال بعد چیمپئینز لیگ ٹی20 کرکٹ کو بحال کرنے کی تیاری10 سال بعد چیمپئینز لیگ ٹی20 کرکٹ کو بحال کرنے کی تیاریمیلبرن اسٹارز، کراچی کنگز اور ممبئی انڈینز کی ٹیمیں کیا ایک دوسرے کے مدمقابل آسکتی ہیں؟
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 10:45:12