’مریض اسی رفتار سے آتے رہے تو ہسپتال میں جگہ ختم ہوسکتی ہے‘

پاکستان خبریں خبریں

’مریض اسی رفتار سے آتے رہے تو ہسپتال میں جگہ ختم ہوسکتی ہے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس: پاکستان میں کووڈ 19 کے نئے مریضوں کے علاج کے لیے جگہ اور وسائل کم پڑنے لگے

قومی ادارہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ جبکہ اس مرض سے اموات کی تعداد 1300 سے زیادہ ہے۔

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس صوبے کا واحد ہسپتال ہے جہاں اس وائرس سے متاثرہ مریضوں کا علاج پلازما تھیراپی سے کیا جا رہا ہے۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے حکام کے مطابق یہاں کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ سمیت 105 بیڈز کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے مختص ہیں جہاں اس وقت تک 33 مریض داخل ہیں۔ خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں کل 63 بیڈ رکھے گئے ہیں جن میں لگ بھگ پچاس فیصد بیڈز پر مریض موجود ہیں۔ کے ٹی ایچ کی ترجمان عالیہ نے بتایا کہ ان کے پاس بھا اس وقت تک مریضوں کے لیے بیڈز اور دیگر تمام ضروریات موجود ہیں۔ اس ہسپتال میں آیسو لیشن کے 15 کمرے سٹاف کے لیے مختص کیے گئے ہیں جبکہ صرف پانچ کمرے عام لوگوں کے لیے رکھے گئے ہیں۔کوئٹہ سے نامہ نگار محمد کاظم کے مطابق علاقے کے اعتبار سے ملک کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان میں آئیسو لیشن سینٹرز کی تعداد 71ہے۔ ان میں سے 13 کوئٹہ میں واقع ہیں جبکہ باقی...

تاہم ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے ترجمان ڈاکٹر رحیم بابر کے مطابق ان کے علم میں یہ بات نہیں کہ آیا بلوچستان میں وینٹیلیٹرز کی اتنی بڑی تعداد موجود ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی میں کورونا سے ریکوری کی شرح سب سے زیادہ ہے، اجمل وزیرکے پی میں کورونا سے ریکوری کی شرح سب سے زیادہ ہے، اجمل وزیراجمل وزیر نے کہا کہ لیڈر اور ڈیلر میں فرق ہوتا ہے، عمران خان ایک لیڈر ہے جو ہمیشہ فرنٹ سے لیڈ کرتا ہے، اس سے پہلے سارے ڈیلر تھے جنہوں نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کے 2 سب سے بڑے سٹارز منشیات کے الزام میں گرفتارٹک ٹاک کے 2 سب سے بڑے سٹارز منشیات کے الزام میں گرفتارنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے سب سے بڑے سٹارز میں سے دو سٹار امریکہ میں منشیات کے الزام میں گرفتار ہو گئے۔ میل آن لائن کے مطابق ان دو
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انڈیا میں اب کورونا وائرس کے باعث چین سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکہ میں ہنگامے پھوٹ پڑےدنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکہ میں ہنگامے پھوٹ پڑےسینٹ پال (ڈیلی پاکستان آن لائن)  امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے،
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے 60 ہزار 308 کیسز، 20 ہزار سے زائد صحتیاب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 14:54:23