معاشی بارودی سرنگیں بچھانے والے اسحاق ڈار سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں، مریم اورنگزیب ARYNewsUrdu
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معاشی بارودی سرنگیں بچھانے والے فارن ایجنٹ آج وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدہ قریب ہونے پر سازشیوں اور ملک دشمنوں کا رونا پیٹنا شروع ہوگیا، پچھلی حکومت نے سخت شرائط پر آئی ایم ایف کا معاہدہ کیا اور خود خلاف ورزی کی، اپنا کیا ہوا معاہدہ توڑا اور پھر ملک اور معاہدے کے خلاف سازشیں بھی کیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غریب ملک پر پینشن کا بوجھ 800 ارب تک پہنچ چکا، وزیر خزانہ - ایکسپریس اردودو یا دو سے زیادہ پینشن والے گریڈ 17 یا اس سے اوپر کے افسران ایک پینشن کے حق دار ہوں گے، اسحاق ڈار
مزید پڑھ »
حکومت کا پارلیمنٹیرینز کے لیے کل خصوصی حج پرواز کا انتظام - ایکسپریس اردوساتھی حج کے لیے جائیں اور ہمارے لیے دعا کریں، اسحاق ڈار
مزید پڑھ »
’9 مئی کو آگ لگانے والے اپنے جھوٹ سے بیرون ملک آگ بھڑکا رہے ہیں‘9 مئی کو آگ لگانے والے اپنے جھوٹ سے بیرون ملک آگ بھڑکا رہے ہیں، شہباز شریف ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بعض لوگ بیک وقت آرمی چیف، چیف ایگزیکٹو، صدر کی پنشن لیتے رہے: اسحاق ڈارحکومت نے سرکاری افسران کے ایک سے زائد پنشن لینے پر پابندی عائد کر دی۔ DailyJang
مزید پڑھ »
پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردی ہیں، اسحاق ڈاراسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے نتیجے میں 215 ارب روپے کے ٹیکس ہم نے مانے ہیں۔ تفصیلات: DailyJang IMF IshaqDar
مزید پڑھ »