’مچلکے جمع کرائیں باہر آئیں‘، احتساب عدالت کے جج کا فواد چوہدری سے مکالمہ

پاکستان خبریں خبریں

’مچلکے جمع کرائیں باہر آئیں‘، احتساب عدالت کے جج کا فواد چوہدری سے مکالمہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

جج ناصر جاوید نے مسکراتے ہوئے کہا کہ مچلکے جمع کرائیں باہر آئیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ باہر تو خیر کیا ہی آنا، وہ آپ کو پتا ہے

/ فائل فوٹو

احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید رانا نے کیس کی سماعت کے دوران فواد چوہدری سے استفسار کیا کہ ضمانت ہوگئی ہےآپ کی؟ اس پر سابق وزیر نے کہا کہ جی اس کیس میں ضمانت ہوگئی ہے۔ جج ناصر جاوید نے مسکراتے ہوئے کہا کہ مچلکے جمع کرائیں باہر آئیں، اس پر فواد چوہدری نے کہا کہ باہر تو خیر کیا ہی آنا، وہ آپ کو پتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسن اور حسین نواز کی پاکستان آنے کی راہ ہموار، دائمی وارنٹ گرفتاری معطلحسن اور حسین نواز کی پاکستان آنے کی راہ ہموار، دائمی وارنٹ گرفتاری معطلاسلام آباد : احتساب عدالت نے نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کردیے، دونوں نے وارنٹ معطلی کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
مزید پڑھ »

گھر کے کرائے سے متعلق کیس؛ جج اور سینئر وکیل میں تلخ جملوں کا تبادلہ، عدالت ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں گھر کے کرائے سے متعلق کیس میں جج اور سینئر وکیل میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہو گیا جس پر عدالت نے جرمانے کی رقم مزید بڑھا کر ڈیڑھ لاکھ روپے کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں گھر کے کرائے سے متعلق کیس کی سماعت کی سماعت ہوئی،سماعت کے دوران  جج اور سینئر وکیل میں تلخ جملوں کا تبادلہ...
مزید پڑھ »

جج صاحبان کا مکتوبِ گرامی!جج صاحبان کا مکتوبِ گرامی!اسلام آبادہائیکورٹ کے چھ معزز جج صاحبان کی اجتماعی فریاد کا محرّک کچھ بھی ہو،...
مزید پڑھ »

صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، فوج کیخلاف سیاسی جماعت کے الزامات پر اظہار تشویشصدر کی آرمی چیف سے ملاقات، فوج کیخلاف سیاسی جماعت کے الزامات پر اظہار تشویشصدر مملکت کا رخنہ ڈالنے والے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کے عزم کا اظہار
مزید پڑھ »

پی ایس ایل: 9 سیزن میں صرف ایک ٹائٹل جیتنا کافی نہیں، زلمی کے ہیڈ کوچ بھڑک اٹھےپی ایس ایل: 9 سیزن میں صرف ایک ٹائٹل جیتنا کافی نہیں، زلمی کے ہیڈ کوچ بھڑک اٹھےپی ایس ایل 9 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہونے والی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ اس ہار پر بھڑک اٹھے۔
مزید پڑھ »

اسد طور کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکماسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے اداروں کے خلاف مہم چلانے کے کیس میں صحافی اور وی لاگر اسد طور کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔اسد طور کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد ہمایوں دلاور نے کی ۔عدالت نے اسد طور کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے انہیں 5 ہزار کے مچلکے جمع...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 14:57:30