’میری کردار کشی کے لیے بلاگرز کو استعمال کیا گیا‘

پاکستان خبریں خبریں

’میری کردار کشی کے لیے بلاگرز کو استعمال کیا گیا‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

’میری کردار کشی کے لیے بلاگرز کو استعمال کیا گیا‘ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی: نوجوان اداکار اور گلوکار محسن عباس نے کہا ہے کہ میری کردار کشی کے لیے بلاگرز کو استعمال کیا گیا اور انہیں اس کے عوض پیسے دیے گئے۔

اُن کا کہنا تھا کہ پولیس نے مجھ پر عائد ہونے والے الزامات تشدد، غبن سمیت تین الزام کی تحقیقات کیں اور مجھے بے قصور قرار دیتے ہوئے مقدمے کو ختم کیا گیا۔ محسن عباس کا کہنا تھا کہ ’سوشل میڈیا پر ٹرینڈنگ کے دوران سب بہتی گنگا میں سب ہاتھ دھوتے ہیں، اس کام کے لیے باقاعدہ لوگوں کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارلیمانی جماعتوں کو انتخابی اصلاحات کیلئے فعال کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے،قاسم سوریپارلیمانی جماعتوں کو انتخابی اصلاحات کیلئے فعال کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے،قاسم سوریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہاہے کہ دنیا میں
مزید پڑھ »

دلی فسادات: دلی پولیس کے کردار پر سوالیہ نشاندلی فسادات: دلی پولیس کے کردار پر سوالیہ نشانشمال مشرقی دلی کے علاقے میں پیر کے روز ہونے والے تشدد کے واقعات کی تصاویر اور ویڈیو جیسے جیسے سامنے آ رہی ہیں امن و امان کے حوالے سے دلی پولیس کے کردار پر سوال تیز اور تیکھے ہوتے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

جسمانی کیلوریز کو تیزی سے جلانے کے آسان طریقے - Health - Dawn Newsجسمانی کیلوریز کو تیزی سے جلانے کے آسان طریقے - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی کو اسلحہ کی نمائش مہنگی پڑگئیوزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی کو اسلحہ کی نمائش مہنگی پڑگئیکراچی(ویب  ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی کی کچہری میں
مزید پڑھ »

ولنگٹن میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں انڈیا کو دس وکٹوں سے شکستولنگٹن میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں انڈیا کو دس وکٹوں سے شکستنیوزی لینڈ نے ولنگٹن میں کھیلے جانے والے دو کرکٹ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں انڈیا کو باآسانی دس وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس منگل کو ہوگاوزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس منگل کو ہوگااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس منگل کو ہوگا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ 11 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 02:48:34