مزید پڑھئے؛
اداکارہ عظمیٰ خان کو ہراساں کرنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے جواب میں عثمان ملک کی اہلیہ آمنہ عثمان نے بھی ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا مؤقف ہے کہ انہوں نے عظمیٰ خان کے ساتھ جو کچھ بھی کیا وہ بالکل ٹھیک تھا۔
اسی ویڈیو بیان کی ابتداء میں انہوں نے یہ وضاحت بھی کی ہے کہ ان کے شوہر عثمان ملک یا خود اُن کا ملک ریاض سے کوئی تعلق نہیں، البتہ ان کے شوہر کی ملک ریاض سے دور کی رشتہ داری ضرور ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں مبینہ طور پر ملک ریاض کی بیٹی آمنہ عثمان کو ایک بنگلے میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کرتے اور اداکارہ عظمیٰ خان کو گالیاں دیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ دوسری جانب اداکارہ عظمیٰ خان نے بھی آمنہ عثمان کے خلاف تشدد اور ہراسانی کی ایف آئی آر درج کروائی ہے۔
خاتون صحافی اور اینکر پرسن شفاء یوسفزئی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری ہونے والے اس ویڈیو بیان میں، جو دو حصوں میں ہے، آمنہ عثمان کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر عثمان ملک کا عظمیٰ خان کے ساتھ افیئر ہے جس پر وہ اداکارہ کو تین چار بار وارننگ دے چکی تھیں کہ وہ ان کے شوہر سے دور رہے مگر وہ باز نہ آئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شاملبھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شامل India CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly 10WorstCountries Infected PMOIndia
مزید پڑھ »
سارہ خان نے ڈائریکٹر کو تھپڑ دے ماراسارہ خان نے ڈائریکٹر کو تھپڑمارنے کی وجہ بتادی ARYNewsUrdu SarahKhan
مزید پڑھ »
موجودہ حکومت کے ترجمان ذرا یہ بھی بتائیں جہانگیر ترین نے عمران خان کی ایسی ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے وزیر اعظم عمران خان کا 2017 کا ایک ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے حکومتی ترجمانوں سے بڑا مطالبہ
مزید پڑھ »
بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ’پاکستان کا ایک اور جاسوس کبوتر‘ پکڑ لیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »