تمنا بھاٹیا نے 2005 میں فلم ’چاند سا روشن چہرہ‘ سے ڈیبیو کیا تھا، ان کی ماضی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے
ویڈیو میں تمنا بھاٹیا نے کہا کہ ’میں ابھی اسکول میں ہوں اور 2005 میں دسویں جماعت کا امتحان دینے والی ہوں۔‘
اداکارہ کہتی ہیں کہ ابھی امتحان کی بھی تیاریاں چل رہی ہیں حالانکہ جب میں فلم سائن کی تھی اس وقت ساڑھے 13 سال کی تھی اور دسویں جماعت کا امتحان پاس کرنے والی ہوں۔ تمنا بھاٹیا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی اور صارفین کی جانب سے اس پر تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔ایک صارف نے لکھا کہ ’تمنا 20 سے 21 سال کی لگ رہی ہیں وہ کہیں سے بھی ساڑھے 13 سال کی نہیں لگ رہیں بہرحال بہت سی اداکارائیں عمر سے متعلق جھوٹ بولتی ہیں۔‘
دوسرے صارف نے لکھا کہ ’کیا میں واحد ہوں جو نہیں جانتا یہ کون ہیں۔‘ تیسرے صارف نے لکھا کہ اتنی میچور آواز 15 سے 16 سال کی عمر میں نہیں ہوسکتی۔‘تمنا بھاٹیا 2005 میں ہندی فلم چاند سا چہرہ کے بعد متعدد تیلگو، تامل اور ہندی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے، بالی ووڈ میں انہوں نے اجے دیوگن کے ساتھ فلم ’ہمت والا‘ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے تے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی اور افغانی سپورٹرز گراؤنڈ میں گتھم گتھا، ویڈیو وائرلکرکٹ ورلڈکپ 2023 کے نویں بھارت بمقابلہ افغانستان میچ میں بھارتی اور افغانی سپورٹرز کی گراؤنڈ میں گتھم گتھا ہونے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب: لڑکی سے غیر اخلاقی حرکت پر غیر ملکی گرفتاربین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں مقیم عرب شہری کی شناحت سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو سے کی گئی۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب: لڑکی سے غیر اخلاقی حرکت پر غیر ملکی گرفتاربین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں مقیم عرب شہری کی شناحت سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو سے کی گئی۔
مزید پڑھ »
وائرل ویڈیو: بھینس اور دو شیروں کی دل دہلا دینے والی لڑائی میں کون جیتا؟سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک بھینس کو دو شیروں کے چنگل سے خود کو آزاد کرانے کی سرتوڑ کوشش کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »