لندن: سابق وزیر اعظم و سینئر رہنما مسلم لیگ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ میرے اور نواز شریف کے تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں۔ نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے ک
ہا کہ نئی پارٹی کی بات ٹی وی پر کھل کر کی ہے، میں نے یہ بھی کہا کہ لیگ کی جو کارکردگی تھی اس سے متاثر نہیں ہوں، ہمیں اپنے معاملات کو تبدیل کرنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے استقبال کا قائل نہیں، ان کو عدالتی معاملات درست کرنے ہوں گے۔ سابق وزیر اعظم نے کہا کہ نواز شریف سے ملاقات میں کھل کر بات کی ہے کہ 21 اکتوبر کی واپسی کے فیصلے کی مشاورت کا حصہ نہیں تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف ضمانت لیکر پاکستان آئیں گے اور عدالت میں سرنڈر کریں گے، رانا ثناجنہوں نے نواز شریف کیساتھ تجاوز کیا کسی کو نہیں بھولیں گے، صدر ن لیگ پنجاب
مزید پڑھ »