’نواز شریف اور ان کے خاندان کو ناحق ستایا گیا، یہ سیاہ باب رہے گا‘

پاکستان خبریں خبریں

’نواز شریف اور ان کے خاندان کو ناحق ستایا گیا، یہ سیاہ باب رہے گا‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور ان کے خاندان کو ناحق ستایا گیا یہ سیاہ باب رہے گا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق صدر ن لیگ شہباز شریف سے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی، دونوں قائدین کی مجموعی سیاسی صورتحال، شفاف، آزادانہ، منصفانہ الیکشن پر گفتگو کی گئی اور فضل الرحمان نے نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نواز شریف کی وطن واپسی پاکستان کے لیے اچھی خبر ہے، سچ بے نقاب ہوچکا ہے کہ نواز شریف سیاسی انتقام کا نشانہ بنائے گئے، انہیں اور ان کے خاندان کو ناحق ستایا گیا یہ تاریخ کا سیاہ باب رہے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی قیادت میں ملک گیر انتخابی مہم پوری قوت سے چلائیں گے: شہباز شریفنواز شریف کی قیادت میں ملک گیر انتخابی مہم پوری قوت سے چلائیں گے: شہباز شریفپاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدر و سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر قائد نواز شریف کا خطاب قومی نصب العین کا تعین کرے گا،نواز شریف کی قیادت میں ملک گیر انتخابی مہم پوری قوت سے چلائیں گے۔شہباز شریف نے پارٹی کارکنوں کے نام جاری کردہ پیغام میں کہا کہ نواز شریف کے استقبال کی تیاریوں کیلئے محنت پر تمام کارکنان کو شاباش دیتا ہوں، مرد و خواتین اور نوجوان کارکنوں کا جذبہ، لگن اور پارٹی سے نظریاتی وابستگی مثالی ہے، پاکستان کی کامیابی کی ٹیم آپ ہیں، آپ کی دن رات کی محنت
مزید پڑھ »

نواز شریف کی قیادت میں ملک گیر انتخابی مہم پوری قوت سے چلائیں گے۔شہباز شریفنواز شریف کی قیادت میں ملک گیر انتخابی مہم پوری قوت سے چلائیں گے۔شہباز شریفپاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدر و سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر قائد نواز شریف کا خطاب قومی نصب العین کا تعین کرے گا،نواز شریف کی قیادت میں ملک گیر انتخابی مہم پوری قوت سے چلائیں گے۔شہباز شریف نے پارٹی کارکنوں کے نام جاری کردہ پیغام میں کہا کہ نواز شریف کے استقبال کی تیاریوں کیلئے محنت پر تمام کارکنان کو شاباش دیتا ہوں، مرد و خواتین اور نوجوان کارکنوں کا جذبہ، لگن اور پارٹی سے نظریاتی وابستگی مثالی ہے، پاکستان کی کامیابی کی ٹیم آپ ہیں، آپ کی دن رات کی محنت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 19:37:54