'وقت آنے پر بتاؤں گا وبا کے دوران کس نے کیا کیا'
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ اس عید کو فرنٹ لائن ورکرز کے نام کریں اور سادگی کے ساتھ منائیں اس کے علاوہ انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کی کہ ملک میں قومی سطح پر عید سادگی سے منانے کا اعلان کردیں۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہم نے اپنے فرنٹ لائنرز کے نام عید کردی ہے انہیں عید کا تحفہ دینے کے لیے گھروں میں رہیں اور خود احتیاط کریں کیوں کہ جان کی قیمت کے آگے عید کی قربانی کوئی قیمت نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اور کوئی حل نہیں ہے کہ ہمین اپنے نظام ِ صحت کو ایک قدم آگے رکھنا ہے اس کے لیے ہمیں خود کو اور اپنے اہلِ خانہ کو محفوظ رکھنا ہے۔
انہوں نے کہا اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد کم ہے لیکن اس میں صوبہ سندھ کے عوام کی قربانی شامل ہے جن پر لاک ڈاؤن لگا کر وائرس کا پھیلاؤ کو روکا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ ہم پر الزام لگایا جاتا ہے کہ ہم نے لاک ڈاؤن لگانے میں جلد بازی سے کام لیا لیکن اگلی ہی سانس میں کہا جاتا ہے کہ ہم نے بروقت اقدامات کیے اس لیے پاکستان میں یہ وبا قابو میں رہی۔
انہوں نے کہا کہ اگر مان لیا جائے کہ کورونا کی وجہ سے غربت بڑھ گئی ہے تو اسی وجہ سے سادگی سے عید منانے کا کہہ دیا جائے کیوں کہ میں اگر نئے کپڑے سلوا بھی لوں لیکن جو مزدور نہیں سلوا سکتا اسی کے اعلان کردیں کہ پورے پاکستان میں سادگی سے عید منائی جائے گی۔وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ جب بھی اسمبلی سیشن ہوگا اور اسپیکر بلائیں گے تو وہاں میں ہر بات کا جواب دوں گا تا کہ سب کو معلوم ہو کہ اس وبا کے دوران کس نے کیا کیا ہے، کس طرح سبوتاژ کرنے کی کوشش کی گئی، کس طرح لوگوں کی زندگی سے کھیلنے کی کوشش کی گئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’وقت آنے پر بتاؤں گا کہ کسطرح لوگوں کی زندگی سے کھیلنے کی کوشش کی گئی‘ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
’کرنل کی اہلیہ کے ہاتھوں اہلکار کی بے عزتی‘، سوشل میڈیا پر ہنگامہعسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ 20 مئی کو شام پانچ بجے کے قریب صوبہ خیبرپختونخوا میں ہزارہ ایکسپریس وے پر مانسہرہ میں پیش آیا جب یہ خاتون مانسہرہ سے شنکیاری کی جانب سفر کر رہی تھیں۔
مزید پڑھ »
ایلس ویلز کی افغان امن عمل میں تعاون پر پاکستان کے کردار کی تعریفامریکی نائب وزیرخارجہ جنوبی ایشیا ایلس ویلز نےافغان امن عمل میں تعاون پر پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطےکےامن وسلامتی کے لئے پرعزم ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کرنل کی بیوی کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا - ایکسپریس اردوکرنل کی بیوی کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا - کرنل_کی_بیوی ColonalKiBiwi
مزید پڑھ »
کرنل کی بیوی کے بعد مبینہ کرنل کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیایبٹ آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سوشل میڈیا پر ہزارہ موٹر وے پر واقع چیک پوسٹ پر خود کو کرنل کی بیوی بتا نے والی خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس پر
مزید پڑھ »
عید کی نماز کھلے مقامات پر ادا کی جائے گی، سعید غنیعید کی نماز کھلے مقامات پر ادا کی جائے گی، سعید غنی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »