’ٹک ٹاکر جنت مرزا میں فلمی ہیروئن بننے کی۔۔۔‘ معروف فلم ساز نے کیا کہا؟

پاکستان خبریں خبریں

’ٹک ٹاکر جنت مرزا میں فلمی ہیروئن بننے کی۔۔۔‘ معروف فلم ساز نے کیا کہا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

معروف فلم ساز سید نور نے ٹک ٹاکر جنت مرزا کے ساتھ پنجابی فلم بنانے اور اس فلم کی ناکامیابی پر کھل کر بات کی۔

سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیامعروف فلم ساز سید نور نے کہا ہے کہ ٹک ٹاکر جنت مرزا میں فلمی ہیروئن بننے کی خواہش ہی نہیں تھی۔

سید نور نے کہا کہ جنت مرزا کے کروڑوں فالوورز ہیں اور وہ اچھی ٹک ٹاکر ہیں لیکن ان میں فلمی ہیروئن بننے کا جذبہ نہیں ہے۔سید نور نے کہا کہ مجھے ایسا لگا تھا کہ اگر میں کروڑوں فالوورز رکھنے والی ٹک ٹاکر کو فلمی ہیروئن کاسٹ کروں گا تو ان کے لاکھوں فالوورز تو فلم دیکھنے آئیں گے لیکن ایسا نہیں ہوا اور جنت مرزا کے فالوورز فلم دیکھنے نہیں آئے۔

انہوں نے دلیل دی کہ جنت مرزا سوشل میڈیا پر بہت مقبول ہیں، ان کے کروڑوں فالوورز ہیں، وہ اپنے کام سے مطمئن ہیں، اس لیے انہیں فلم میں کام کرکے مزہ بھی نہیں آیا اور ان کے لیے فلم بہت چھوٹی چیز تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنت مرزا میں یہ خواہش ہی نہیں، فلم ساز سید نور پہلی مرتبہ کھل کر بول پڑےلاہور (ویب ڈیسک) معروف فلم ساز سید نور نے ٹک ٹاکر جنت مرزا کے ساتھ پنجابی فلم بنانے کے معاملے پر پہلی بار کھل کر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان میں فلمی ہیروئن بننے کی خواہش ہی نہیں تھی۔ ڈان نیوز کے مطابق  سید نور نے جنت مرزا کے ہمراہ 2022 میں پنجابی فلم تیرے باجرے دی راکھی کی تھی، جس میں صائمہ نور نے ٹک ٹاکر کی والدہ کا کردار ادا کیا تھا۔جنت مرزا کی...
مزید پڑھ »

منتھن: وہ انڈین فلم جسے پانچ لاکھ کسانوں نے مل کر بنایامنتھن: وہ انڈین فلم جسے پانچ لاکھ کسانوں نے مل کر بنایامعروف فلم ساز اور ہدایتکار شیام بینیگل کی 1976 میں ریلیز ہونے والی فلم منتھن 48 سال بعد کانز فلم فیسٹیول میں دکھائی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

بیٹے کے اسٹار بننے کی دعا کی مگر اچھا انسان بننے کی دعا نہیں کی، والدہ فیصل قریشیبیٹے کے اسٹار بننے کی دعا کی مگر اچھا انسان بننے کی دعا نہیں کی، والدہ فیصل قریشیپاکستان کے جانے مانے اداکار فیصل قریشی کی والدہ نے کہا ہے کہ میں نے اپنے بیٹے کے اسٹار بننے کی دعا کی مگر اچھا بیٹا بننے کی دعا کرنا بھول گئی۔
مزید پڑھ »

سابقہ بیوی سلمیٰ آغا کی وجہ سے ریکھا کے ساتھ کام نہیں کرسکا: جاوید شیخ کا انکشافسابقہ بیوی سلمیٰ آغا کی وجہ سے ریکھا کے ساتھ کام نہیں کرسکا: جاوید شیخ کا انکشافپاکستان کے معروف اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے انہیں اداکارہ سلمیٰ آغا سے شادی کرنے کی وجہ سے فلمی کیریئر میں بھی نقصان اٹھانا پڑا۔
مزید پڑھ »

دی کوینینٹ (فلم ریویو)دی کوینینٹ (فلم ریویو)فلم دی کوینینٹ امریکا میں سینما تھیٹرز میں نمائش کے لیے پیش کی گئی تھی جسے بعد میں معروف اسٹریمنگ پورٹل 'ایمازون پرائم ویڈیو' پرریلیز کیا گیا
مزید پڑھ »

’آج کے اداکار شاید۔۔۔‘ دیوداس میں شاہ رخ خان کی اداکاری پر سنجے لیلا بول پڑے’آج کے اداکار شاید۔۔۔‘ دیوداس میں شاہ رخ خان کی اداکاری پر سنجے لیلا بول پڑےنئی دہلی: 2002 میں سنجے لیلا بھنسال کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم دیوداس نے اب تک سامعین کے دلوں میں ایک خاص مقام برقرار رکھا ہوا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 10:00:40