’ٹیم میں گینگز، دوستیاں، ٹولہ ہے‘ احمد شہزاد برس پڑے

پاکستان خبریں خبریں

’ٹیم میں گینگز، دوستیاں، ٹولہ ہے‘ احمد شہزاد برس پڑے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

احمد شہزاد سے شائقین کرکٹ نے ٹیم کی کارکردگی سے متعلق سوال کیا جس پر وہ طویل عرصے سے کارکردگی نہ دکھانے والے کھلاڑیوں پر برس پڑے

سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیانجی ٹی وی کے پروگرام میں ۔

احمد شہزاد نے کہا کہ آپ نے بینچ اسٹرینتھ تیار نہیں کی یہ ہم غلط نہیں کہتے، آپ نے ویرات کوہلی، روہت شرما کو دیکھا ہوگا وہ کبھی بھی کمزور ٹیموں کے خلاف میچز نہیں کھیلتے لیکن پاکستان میں کرکٹ آئی تو فلیٹ پچز پر آپ نے سی، ڈی، ای ٹیموں کے خلاف کسی کو موقع نہیں دیا، جب آپ موقع نہیں دیں گے تو کیسے مستقبل کی تیاری کریں گے۔انہوں نے کہا کہ آپ سینئر کھلاڑی ہیں اور آپ سارے ہی میچز کھیل رہے ہیں، جب آپ ایسی ٹیموں کے خلاف کھیلتے ہیں تو بڑی ٹیموں کے خلاف اور آئی سی سی ایونٹس میں بھی پرفارم...

احمد شہزاد نے کہا کہ ہم کرکٹ آئی سی سی ایونٹس جیتنے کے لیے کھیلتے ہیں، کیا ہم نے پچھلے چار پانچ سالوں میں کوئی بڑا ایونٹ جیتا ہے، اگر جیت لیا ہے تو میں معافی مانگتا ہوں اگر نہیں تو پھر میں ٹھیک کہتا ہوں کہ ٹیم میں گینگز، یاریاں، ٹولہ ہے ایک ایجنٹ کے ساتھ جو ساری کرکٹ پچھلے چار پانچ سال سے مینوپلیٹ کررہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسی وجہ سے ڈومیسٹک کرکٹ کے کھلاڑی جن کی روزی روٹی یہی ہے لیکن ان کی وکالت کرنے والا کوئی نہیں ہے۔حکومت کی ملک میں فٹبال کے فروغ کیلیے مکمل تعاون کی یقین دہانی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احمد شہزاد پرفارم نہ کرنے کے باوجود ٹیم کا حصہ رہنے والے کھلاڑیوں پر برس پڑےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی معروف کرکٹر احمد شہزاد طویل عرصے سے میچز کے دوران پرفارم نہ کرنے کے باوجود ٹیم کا حصہ رہنے والے کھلاڑیوں پر برس پڑے۔ جیو نیوزکے خصوصی پروگرام کے  دوران احمد شہزاد سے کیے گئے ایک سوال نے کھلاڑی کو ماضی اور حال کا موازنہ کرتے ہوئے پرفارم نہ کرنے والے کھلاڑیوں پر برسنے پر مجبور کر دیا۔ان کا کہنا تھا کہ ٹیم میں...
مزید پڑھ »

احمد شہزاد نے عثمان خان کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت پر سوال اٹھا دیااحمد شہزاد نے عثمان خان کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت پر سوال اٹھا دیااحمد شہزاد نے کہا کہ آپ نے عثمان خان کو ٹیم میں شامل کیا ہے، تو آپ نے انہیں کیوں شامل کیا؟ ہمدردی حاصل کرنے کے لیے؟
مزید پڑھ »

احمد شہزاد نے بعض کھلاڑیوں پر ٹیم میں شمولیت کیلئے سوشل میڈیا پر مہم چلانے ...لاہور (آئی این پی ) قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر احمد شہزاد نے بعض کھلاڑیوں پر ٹیم میں شمولیت کیلئے سوشل میڈیا  پر مہم چلانے کا الزام عائد کردیا۔  نجی ٹی وی  سے  گفتگو کرتے ہوئے احمد شہزاد نے سوال اٹھایا کہ لوگ شور مچارہے ہیں کہ محمد حارث کو ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ سے کیوں ڈراپ کیا گیا، اسکا بہت سیدھا جواب انہوں نے پرفارم نہیں کیا! اس وجہ سے وہ باہر...
مزید پڑھ »

ذاتی گفتگو نشر کرنے پر روہت شرما ٹی وی چینل پر برس پڑے؟ذاتی گفتگو نشر کرنے پر روہت شرما ٹی وی چینل پر برس پڑے؟بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹی چینل اسٹار اسپورٹس پر برس پڑے جس کی وجہ ان کی ذاتی گفتگو کی ویڈیو کو نشر کرنا تھا۔
مزید پڑھ »

دوسرا ٹی 20: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہدوسرا ٹی 20: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپاکستانی ٹیم میں حارث رؤف جبکہ انگلینڈ میں جوفرا آرچر کی واپسی ہوئی ہے
مزید پڑھ »

بابر نے خود کپتانی نہیں مانگی، دوبارہ کپتان بورڈ نے بنایا: امام الحقبابر نے خود کپتانی نہیں مانگی، دوبارہ کپتان بورڈ نے بنایا: امام الحقاس ٹیم کو بابر کی دوستی یاری کی ٹیم کہا جاتا ہے جوکہ غلط ہے، یوں کہا جاسکتا ہے کہ بابر کو یہ لڑکا پسند ہے: پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 02:10:28