’پاکستان کو کبھی تنہا چھوڑا نہ ہی آئندہ چھوڑیں گے‘: سعودی سفیر، راحیل شریف سے ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

’پاکستان کو کبھی تنہا چھوڑا نہ ہی آئندہ چھوڑیں گے‘: سعودی سفیر، راحیل شریف سے ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو پہلے کبھی تنہا چھوڑا نہ ہی آئندہ چھوڑیں گے۔

سعودی سفیر کی ملاقاتوں کو ان کے ملک کے لیے حمایت متحرک کرنے کی کوشش کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔ پاکستان علما کونسل کے رہنما حافظ طاہر اشرفی گزشتہ ہفتے دونوں ممالک کے تعلقات پر بات چیت کے لیے سعوی عرب گئے تھے۔

ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پاکستان کی سعودی عرب کے ساتھ طویل المدتی روحانی وابستگی ہے اور دونوں ممالک کے عوام بھائی چارے کے رشتے میں بندھے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان کی ترقی کے لیے فراہم کردہ تعاون قابل تعریف ہے۔ راوی اربن ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا جاچکا ہے یہ شہر کی آب و ہوا کو صارف رکھنے کے لیے ایک نیا لاہور بنانے کا منصوبہ ہے۔

ملاقات میں سعودی سفیر نے سماجی شعبے کی ترقی کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا اور راوی منصوبے میں دلچسپی ظاہر کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو پہلے کبھی تنہا چھوڑا نہ ہی آئندہ چھوڑیں گے، سعودی عرب - ایکسپریس اردوپاکستان کو پہلے کبھی تنہا چھوڑا نہ ہی آئندہ چھوڑیں گے، سعودی عرب - ایکسپریس اردوپاکستان کو اپنا گھر سمجھتے ہیں اسکی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرتے ہیں، سعودی سفیر
مزید پڑھ »

فلسطینوں کو کبھی شکست سے دو چار نہیں ہونے دیں گے، ترک صدرفلسطینوں کو کبھی شکست سے دو چار نہیں ہونے دیں گے، ترک صدرصحافیوں سے بات کرتے ہوئے صدر اردوان کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات کا اسرائیل سے کیا جانے والا متنازع معاہدہ پریشان کُن ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کو انصاف کا وطن بنانے کی کوششیں جاری ہیں، صدر مملکت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان کو جشن آزادی مبارک ترک اداکار ارطغرل غازی نے پیغام جاری کردیاپاکستان کو جشن آزادی مبارک ترک اداکار ارطغرل غازی نے پیغام جاری کردیاانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترک ڈرامے ارتغرل میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی اداکارہ اسرا بیلجک نے یوم آزادی کے موقع پر خصوصی طور پر پیغام جاری کیا تاہم
مزید پڑھ »

اسرائیل یو اے ای معاہدہ،فلسطینیوں کو جائز حقوق دیئے جائیں: پاکستاناسرائیل یو اے ای معاہدہ،فلسطینیوں کو جائز حقوق دیئے جائیں: پاکستاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ پر کہا ہے کہ معاہدہ کے حوالے سے علم ہے پاکستان ہمیشہ سے پختہ عہد پر کاربند رہا ہے کہ فلسطین کے عوام کے تمام جائز حقوق انہیں دئیے جائیں جس میں استصواب رائے کا حق بھی شامل ہے۔ مشرق وسطی میں امن و استحکام بھی پاکستان کی کلیدی ترجیح ہے۔
مزید پڑھ »

سید علی گیلانی کو نشانِ پاکستان ایوارڈ دیا گیاسید علی گیلانی کو نشانِ پاکستان ایوارڈ دیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 19:53:50