’پاکستان نے جہاز بھر بھر کر بھکاری بیرون ملک جا رہے ہیں‘

پاکستان خبریں خبریں

’پاکستان نے جہاز بھر بھر کر بھکاری بیرون ملک جا رہے ہیں‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

یہ بات انہوں نے چیئرمین منظور کاکڑ کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندرپار پاکستانی کا اجلاس میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے فقیر سب سے زیادہ باہر جا رہے ہیں۔

سیکریٹری سمندرپار پاکستانی نے بتایا کہ جتنے فقیر گرفتار ہوتے ہیں ان میں سے 90فیصد پاکستانی ہوتے ہیں عراقی اور سعودی سفیر کہتے ہیں کہ آپ عادی مجرموں کو بھیجتے ہیں اب یہ ٹریفکنگ کا مسئلہ بن گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اتنے افراد اس لیے ڈی پورٹ ہو رہے ہیں کہ وہ بھکاری بن جاتے ہیں یہاں سے جہاز بھر بھر کر بھکاری بیرون ملک جا رہے ہیں۔

سیکرٹری نے کہا کہ حرم کے اندر سے جتنے جیب کترے پکڑے جاتے ہیں ان میں زیادہ تر پاکستانی ہیں یہ بھکاری زیارت پر زیادہ تر عمرہ ویزا پر بھیک مانگنے جاتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا آپ جانتے ہیں دنیا بھر میں پسندیدہ پاستا کی کتنی اقسام ہیں؟کیا آپ جانتے ہیں دنیا بھر میں پسندیدہ پاستا کی کتنی اقسام ہیں؟مزید پڑھیں
مزید پڑھ »

بیرون ملک سے رقوم کی منتقلی ، فری لانسرز کے لیے اچھی خبر آگئیبیرون ملک سے رقوم کی منتقلی ، فری لانسرز کے لیے اچھی خبر آگئیاسلام آباد : وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے بیرون ملک سے رقوم کی منتقلی کے لئے پے پال کو بزنس ماڈل آفر کردیا ہے

Render Time: 2025-02-28 22:53:37