’پاکستان میں مجموعی طور پر 384 قیدیوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی‘ DawnNews pakistan
دنیا کے 67 ممالک کی جیلوں میں قید 48 ہزار 300 سے زائد قیدی کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ کیمپ جیل لاہور میں کورونا وائرس کا پہلا قیدی سامنے آیا تھا جس کے بعد جیل کو قرنطینہ سینٹر میں منتقل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 21 مئی تک 384 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی لیکن متعدد سماجی رضاکاروں کی تنظیموں نے قیدیوں میں وائرس سے متعلق فراہم کردہ معلومات کی شفافیت پر تحفظات کا اظہار کیا۔رپورٹ میں دیگر ممالک کے قیدیوں سے متعلق بھی معلومات فراہم کی گئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے وار تیز ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 2193 کیسز سامنے آئے ہیں اور 32 افراد وائرس کے باعث انتقا ل کر گئے ہیں ۔نیشنل کمانڈ
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا وائرس کی وبا نے مزید شدت اختیار کرلی ہے اور ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ 46اموات ریکارڈ کی گئی ہیں جس کے بعد
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا باضابطہ طور پر ختمسعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا۔سعودی عرب کی وزارتِ انصاف نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ’اب کوڑوں کے متبادل کے طور پر جیل یا
مزید پڑھ »
کورونا: پاکستان میں 985 اموات، 45 ہزار 898 افراد متاثرکورونا: پاکستان میں 985 اموات، 45 ہزار 898 افراد متاثر Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »