’پولیس اہلکار کو لگا مسلمان ہیں اس لیے پٹائی کر دی‘

پاکستان خبریں خبریں

’پولیس اہلکار کو لگا مسلمان ہیں اس لیے پٹائی کر دی‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس کا لاک ڈاؤن: ’پولیس اہلکار کو لگا مسلمان ہیں اس لیے پٹائی کر دی‘

دیپک نے اپنے ساتھ ہونے والی مار پیٹ کی شکایت کو ہر جگہ اٹھانے کی کوشش کی تاکہ پولیس والوں کے خلاف کارروائی کی جا سکے۔ انھوں نے ضلعے کے پولیس سربراہ کو 24 تاریخ کو خط لکھا اور اس واقعے کی تفصیل بیان کی۔

ان تمام کوششوں کے بعد پولیس آخر کار لگ بھگ دو ماہ بعد ان کا بیان لینے کے لیے ان کے گھر پہنچی۔ پولیس ٹیم میں دو لوگ شامل تھے جن میں سے ایک اسسٹنٹ سب انسپیکٹر بھوانی سنگھ پٹیل تھے۔دیپک کے مطابق ان کا بیان لینے کے لیے آئے ہوئے اہلکار مسلسل اپنے ان ساتھیوں کی طرفداری کرتے رہے جنہوں نے ان کے ساتھ مار پیٹ کی تھی۔ اسسٹنٹ سب انسپیکٹر بھوانی سنگھ پٹیل نے کہا کہ ان کا ساتھی دراصل ’غلط فہمی کا شکار ہو گیا تھا‘۔دیپک کے پاس پولیس والوں کے ساتھ ہوئی بات کی ریکارڈنگ موجود ہے جس میں وہ بار بار دیپک کو درخواست...

انہوں نے کہا ’ہمارے معاشرے میں ایک خاص کمیونٹی کے خلاف نفرت کا زہر بویا جا رہا ہے۔ لیکن یہ آگ صرف مسلمانوں تک ہی محدود نہیں رہے گی۔ یہ معاشرے کے کنارے پر کھڑے سبھی لوگوں کے لیے خطرناک ہے۔‘ وہ کہتے ہیں ’ملک کے میڈیا نے مسلمانوں کی ایک الگ ہی تصویر بنا دی ہے جس کی وجہ سے حالات خراب ہو رہے ہیں۔ لیکن اب بھی پورا معاشرہ خراب نہیں ہوا ہے بلکہ اب بھی بہت بڑا حصہ سیکیولر ہے۔ جب تک ایسا ہے تب تک امید ہے۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: چہرے پر ماسک لگا کر ملزم پولیس کی حراست سے فراربھارت: چہرے پر ماسک لگا کر ملزم پولیس کی حراست سے فراراتر پردیش کے ضلع سہارنپور میں مقامی پولیس میڈیکل کروانے کے لیے ایک ملزم کو لے کر اسپتال پہنچی تو ملزم چہرے پر لگے ماسک کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگیا۔
مزید پڑھ »

وزیرستان میں لڑکیوں کا قتل: پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیاوزیرستان میں لڑکیوں کا قتل: پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیاصوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کی پولیس کے مطابق دو کم عمر لڑکیوں کو ایک لیک ہو جانے والی ویڈیو میں موجود مواد کی وجہ سے غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کوئٹہ میں کاروبار کھولنے کے عوض پولیس کی دکان داروں سے بھتہ وصولی - ایکسپریس اردوکوئٹہ میں کاروبار کھولنے کے عوض پولیس کی دکان داروں سے بھتہ وصولی - ایکسپریس اردوحکام بالا نوٹس لے کر ملوث اہل کاروں کے خلاف کارروائی کریں ، عوامی حلقوں کا مطالبہ
مزید پڑھ »

عمرکوٹ پولیس نے نایاب نسل کےقیمتی 18 ہرن سملنگ کرنے کی کوشش ناکام بنادیعمرکوٹ پولیس نے نایاب نسل کےقیمتی 18 ہرن سملنگ کرنے کی کوشش ناکام بنادیعمرکوٹ(سید ریحان شبیر  )عمرکوٹ پولیس نے نایاب نسل کےقیمتی 18 ہرن سملنگ کرنے کی کوشش ناکام بنادی , عمرکوٹ پولیس نے سامارو موڑ چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران
مزید پڑھ »

کراچی: کروناوائرس پولیس ہیڈآفس بھی پہنچ گیاکراچی: کروناوائرس پولیس ہیڈآفس بھی پہنچ گیاکراچی: عالمگیر وبا کروناوائرس نے شہرقائد میں پولیس ہیڈآفس کو نشانے پر لے لیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 14:43:33