’چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل کے کھانے میں زہر دیا جا سکتا ہے‘

پاکستان خبریں خبریں

’چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل کے کھانے میں زہر دیا جا سکتا ہے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کل درخواست پر سماعت کریں گے۔ بشریٰ بی بی نے لطیف کھوسہ کے ذریعے اسلام آبادہائی کورٹ میں درخواست جمع کرائی ہے۔

درخواست کے مطابق خدشہ ہے چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں کھانے میں زہر دیا جا سکتا ہے چیئرمین پی ٹی آئی کو گھر کےکھانےکی اجازت نہیں دی گئی۔درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ ذمہ دار میڈیکل افسر کے ذریعےخالص خوراک کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ملاوٹ زدہ خوراک شوہر کی زندگی کےلیے نقصان دہ ہوسکتی ہے جیل مینوئل کے مطابق سہولتیں نہیں دی جا رہیں جس کےوہ حقدارہیں۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ جیل میں سہولتوں کی فراہمی سے متعلق عدالتی حکم پر عملدرآمد کرایا جائے میرے شوہر کے ساتھ غیرانسانی سلوک آرٹیکل 9 اور 14 کی خلاف ورزی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں واک اور ورزش کی سہولت فراہم کی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی منتقلی کے بعد اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ایلیٹ کمانڈوز تعیناتچیئرمین پی ٹی آئی کی منتقلی کے بعد اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ایلیٹ کمانڈوز تعیناتچیئرمین پی ٹی آئی کی ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقلی کے بعد ایلیٹ کمانڈوز تعینات کرکے جیل کے اطراف سکیورٹی بڑھا دی گئی۔اڈیالہ جیل کی سکیورٹی
مزید پڑھ »

بشری بی بی کا شوہر کی جیل میں سیکیورٹی اور تحفظ کے لئے عدالت سے رجوعبشری بی بی کا شوہر کی جیل میں سیکیورٹی اور تحفظ کے لئے عدالت سے رجوعاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نے شوہر کی جیل میں سیکیورٹی اور تحفظ کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی 9ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 9ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-27 14:09:42