’چین سے حزیمت اٹھانے کے بعد بھی بھارت ہٹ دھرمی کی روش پر کاربند ہے‘

پاکستان خبریں خبریں

’چین سے حزیمت اٹھانے کے بعد بھی بھارت ہٹ دھرمی کی روش پر کاربند ہے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

’چین سے حزیمت اٹھانے کے بعد بھی بھارت ہٹ دھرمی کی روش پر کاربند ہے‘ ARYNewsUrdu FMShahMehmoodQureshi

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت علاقائی سلامتی کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں معید یوسف، سہیل محمود، اعلیٰ عسکری حکام اور سینئرافسران شریک ہوئے۔

اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی نے بھی شرکت کی۔ اس دوران مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی جارحیت اور خطے میں امن کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، افغان امن عمل سمیت علاقائی سلامتی کے متعدد امور پر بھی مشاورت ہوئی۔اس موقع پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت افغانستان میں قیام امن کی کاوشوں کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے، بھارت داخلی کمزوریوں پر پردہ ڈالنے کے لیے ایل اوسی پر شہریوں کو نشانہ بنارہاہے، چین سے حزیمت اٹھانے کے بعد بھی بھارت ہٹ دھرمی کی روش پر کار بند...

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان بھارتی خلاف ورزیوں کو ہر عالمی وعلاقائی فورم پر اٹھا رہا ہے، عالمی برادری کو بھارت کے جارحانہ رویے کا فوری نوٹس لینا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئیگیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئیگیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

’کے الیکٹرک، وبا کے دوران کراچی کے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کرنے کا شکریہ‘’کے الیکٹرک، وبا کے دوران کراچی کے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کرنے کا شکریہ‘بڑھتے درجہ حرارت کے ساتھ ہی صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ اس صورتحال کی وجہ سے شہری پریشان ہیں اور وہ شہر میں بجلی کی ترسیل کی ذمہ دار کمپنی کے الیکٹرک سے شکایات کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی لوڈشیڈنگ سے قرنطینہ میں مریضوں کی حالت خرابکے الیکٹرک کی لوڈشیڈنگ سے قرنطینہ میں مریضوں کی حالت خرابکے الیکٹرک نے شہر قائد کے شہریوں سے جینے کا حق چھین لیا، شدید گرمی میں بد ترین لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

CNG کی قیمت کم کی جائے، غیاث پراچہ کی اوگرا سے اپیلCNG کی قیمت کم کی جائے، غیاث پراچہ کی اوگرا سے اپیلآل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین غیاث پراچہ نے اوگرا سے اپیل کی ہے کہ سی این جی کی قیمت کم کی جائے۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی تمام شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کی تمام شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی، حیدرآباد سمیت سندھ کے دیگر شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 22:05:23