’چین کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہتا تو کیا فوراً پاکستان چلا جاؤں‘

پاکستان خبریں خبریں

’چین کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہتا تو کیا فوراً پاکستان چلا جاؤں‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

چین، انڈیا سرحدی کشیدگی کے بعد چینی مصنوعات کا بائیکاٹ سوشل میڈیا پر زیر بحث

انڈیا اور چین کے درمیان لداخ کے محاذ پر حالیہ سرحدی کشیدگی کو سنہ 1999 میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان کارگل میں ہونے والی جنگ کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی کشیدگی کہا جا رہا ہے۔

سورو کمار کی طرح بہت سے افراد نے اپنے فون کا سکرین شاٹ شیئر کیا جس کا مطلب یا بتانا تھا فون میں کوئی چینی ایپ نہیں۔روی رتن لکھتے ہیں کہ ’بائیکاٹ چائنا ایک لالی پاپ ہے جو لوگوں کو ہر مرتبہ ایسے وقت میں دی جاتی ہے جب حکومت داخلی معاملات میں مشکلات کا شکار ہو۔‘ تاہم کچھ صارفین کو اس موضوع پر انڈین وزیرِ اعظم نریندر مودی کی خاموشی بالکل نہیں بھا رہی، جیسے نیرج بھاٹیہ، جو لکھتے ہیں کہ ’بائیکاٹ چائنا ہیش ٹیگ بہت ہو گیا اب وہ وقت آ گیا ہے کہ مودی چین پر بات کریں۔‘انڈین ٹوئٹر صارفین بائیکاٹ چائنا ہیش ٹیگ استعمال کرنے میں زیادہ متحرک پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ہوئے ہیں۔

جہاں چین اور انڈیا کے درمیان تلخی کی بات ہو وہاں پاکستانی صارفین بھی اپنی آرا کا اظہار نہ کریں یہ تو ہونے سے رہا۔ تو پاکستان سے امیر حمزہ نامی ایک صارف نے ٹویٹ کیا کہ ’بائیکاٹ چین کا کر رہے ہو یا پاکستان کا۔ مطلب یہ ایک تذبذب کا شکار قوم ہے۔‘انڈین صحافی اور اینکر راہل کنول نے ٹوئٹر پر رائے عامہ کا جائزہ لینے کی کوشش کی جس میں پوچھا گیا کہ ’کیا آپ بائیکاٹ چائنا کی تائید کریں گے؟‘ اس پر کم از کم 78 فیصد افراد نے ہاں میں جواب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا کورونا صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان کا کورونا صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا مارکیٹوں میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا حکموزیراعلیٰ پنجاب کا مارکیٹوں میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا حکملاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کورونا وائرس پھیلنے کے خطرات کے پیش نظر مارکیٹوں اور بازاروں میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »

یورپی پارلیمان کا بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہاریورپی پارلیمان کا بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہاربرسلز: (ویب ڈیسک) یورپین پارلیمان نے بھارت میں دہشت گردی سے متعلق بنائے گئے قانون کے تحت انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر شدید تشویش ظاہر کردی۔
مزید پڑھ »

یورپی پارلیمان کا بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہاریورپی پارلیمان کا بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہاربرسلز: (ویب ڈیسک) یورپین پارلیمان نے بھارت میں دہشت گردی سے متعلق بنائے گئے قانون کے تحت انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر شدید تشویش ظاہر کردی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-18 13:58:41