’ڈونکی کنگ ‘ کے ورلڈ ٹی وی پریمیئر نے سب کے دل جیت لیے

پاکستان خبریں خبریں

’ڈونکی کنگ ‘ کے ورلڈ ٹی وی پریمیئر نے سب کے دل جیت لیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

’ڈونکی کنگ ‘ کے ورلڈ ٹی وی پریمیئر نے سب کے دل جیت لیے تفصیلات جانئے: DailyJang

لاہور میں جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بچوں کا کہنا تھا کہ وہ اپنی یہ پسندیدہ فلم سینما میں جا کر دیکھنے سے محروم رہ گئے تھے، اب جیونیوز نے انہیں یہ موقع فراہم کیا ہے، فلم نے ان کی عید کا مزا دوبالا کر دیا ہے۔ڈونکی کنگ نے باکس آفس پر 25 کروڑ روپے کا بزنس کیا، ڈونکی کنگ کی وڈیو، ٹریلر اور پروموشنل وڈیوز 12 کروڑ سے زیادہ بار دیکھی گئیں۔

فلم نےکوریا، اسپین اور ترکی سمیت گیارہ ملکوں میں دھوم مچائی، کرداروں پر آواز کا جادو جگانے والے اداکاروں نے بھی اپنا پیغام دیا۔دیگر صداکاروں میں جاوید شیخ، عدیل ہاشمی، شفاعت علی، غلام محی الدین، فیصل قریشی، شبیر جان، مانی، اسمٰعیل تارا اور عرفان کھوسٹ شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی وی کا 'ارطغرل غازی' کے شائقین کے لیے عید پر تحفہ - Entertainment - Dawn Newsپی ٹی وی کا 'ارطغرل غازی' کے شائقین کے لیے عید پر تحفہ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

پنجاب کے وزیر توانائی میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوپنجاب کے وزیر توانائی میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوڈاکٹر اختر ملک نے عوام سے صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے
مزید پڑھ »

لاہور: طیارہ حادثہ میں جاں بحق افراد کی شناخت کیلئے پیش رفتلاہور: طیارہ حادثہ میں جاں بحق افراد کی شناخت کیلئے پیش رفتطیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت کے لیے پنجاب فرانزک ایجنسی نے 52 میتوں اور اُن کےعزیزوں کےنمونےحاصل کرلیے تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

افغان طالبان کا عیدالفطر کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلانِافغان طالبان کا عیدالفطر کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلانِافغان طالبان کا عیدالفطر کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلانِ Afghanistan Ceasefire AfghanTaliban AshrafGhani EidUlFitr 3Days ashrafghani mfa_afghanistan UN Zabehulah_M33 realDonaldTrump ForeignOfficePk
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 13:15:50