’کراچی میں لاک ڈاؤن میں توسیع ہوئی تو پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی کے مخالف کھڑی ہوگی‘ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

’کراچی میں لاک ڈاؤن میں توسیع ہوئی تو پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی کے مخالف کھڑی ہوگی‘ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

’کیا شام 5 بجے کے بعد کورونا پیٹرول پمپوں پر حملہ کرتا ہے؟‘ DawnNews Pakistan Sindh

حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سندھ کو متنبہ کیا ہے کہ سندھ کے شہری علاقوں میں لاک ڈاؤن میں مزید اضافے کے کسی بھی اقدام کی مزاحمت کی جائے گی۔

کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کے صدر اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ پیٹرول پمپوں کو دن میں 24 گھنٹے کھلا رکھے، کیا شام 5 بجے کے بعد کورونا پیٹرول پمپوں پر حملہ کرتا ہے؟۔خرم شیر زمان نے کہا کہ بیوٹی پارلرز سمیت دیگر دکانیں جہاں کئی افراد ملازمت کرتے ہیں، وہاں ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے کھولنے کی اجازت دے دی جائے۔

خرم شیر زمان نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا کہ ایس او پیز پر عمل درآمد کرتے ہوئے سرکاری اور نجی ٹرانسپورٹ کو فوری طور پر دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دی جائے۔ علاوہ ازیں رکن سندھ اسمبلی نے کہا کہ اگرحکومت سندھ شہری علاقوں میں لاک ڈاؤن کو مزید بڑھانے کا فیصلہ کرتی ہے تو پی ٹی آئی، پی پی پی حکومت کے خلاف ’کھڑی‘ ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلان Washington LockDown Eased Mayor MurielBowser CoronaVirus Reopened Restaurants MurielBowser
مزید پڑھ »

واشنگٹن میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن کے میئر نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں کورونا وائرس میں کمی کے باعث لاک ڈاؤن میں نرمی کی جارہی ہے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس پھیلاؤ کا خطرہ، بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کا مشورہکورونا وائرس پھیلاؤ کا خطرہ، بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کا مشورہکوئٹہ: (دنیا نیوز) کورونا وائرس پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر محکمہ صحت بلوچستان نے صوبائی حکومت کو مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو کے نفاذ کی سفارش کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ میں جمعہ کومکمل لاک ڈاؤن نہیں،سندھ حکومت کی وضاحتسندھ میں جمعہ کومکمل لاک ڈاؤن نہیں،سندھ حکومت کی وضاحتحکومت سندھ نےچندگھنٹوں بعدہی جمعہ کودوپہر12 سے3 بجےتک سخت لاک ڈاؤن کرنےکافيصلہ واپس لےليا۔وزيراطلاعات ناصرشاہ نےپريس کانفرنس ميں کہاتھاکہ پُرانے نوٹيفکيشن کےمطابق 31 مئی تک پابندياں برقراررہيں گی SamaaTV
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن: 25ارب پتیوں کی دولت میں 255ارب ڈالر کااضافہلاک ڈاؤن: 25ارب پتیوں کی دولت میں 255ارب ڈالر کااضافہلاک ڈاؤن: 25 ارب پتیوں کی دولت میں 255 ارب ڈالر کا اضافہ SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-17 08:24:41