’کرنل کی اہلیہ کے ہاتھوں اہلکار کی بے عزتی‘، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

پاکستان خبریں خبریں

’کرنل کی اہلیہ کے ہاتھوں اہلکار کی بے عزتی‘، سوشل میڈیا پر ہنگامہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

کرنل_کی_بیوی: ’کرنل کی اہلیہ کے ہاتھوں اہلکار کی بے عزتی` کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

عسکری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ مذکورہ خاتون کے شوہر کا تعلق پاکستانی فوج سے ہے، جو لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر تعینات ہیں۔

صحافی رائے ثاقب کھرل نے لکھا: ’کرنل کی بیگم کی وڈیو دیکھ کر ڈی پی او پاکپتن یاد آ گئے۔ ان کی فورس نے بھی خاتون اول کے سابقہ شوہر کی گاڑی کو روکا تھا۔ ’تم جانتے نہیں میں کون ہوں۔‘ علی رضا نامی صارف نے لکھا: ’کرنل کی بیوی نہ تو خود کرنل ہے اور نہ ہی اپنے آپ میں کوئی ادارہ۔ ویڈیو ایک عام شہری کی ہے، جس نے قانون توڑا اور سزا ملنی چاہیے۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈین اینکر کی ٹویٹ پر لوگوں نے زی نیوز کے خلاف محاذ کھول لیاانڈین اینکر کی ٹویٹ پر لوگوں نے زی نیوز کے خلاف محاذ کھول لیاسدھیر چودھری مختلف وجوہات کے سبب سوشل میڈیا پر موضوع بحث رہتے ہیں لیکن تازہ ٹرولنگ اس وقت شروع ہوئی جب سدھیر چودھری نے زی نیوز کے ملازمین میں کورونا کے حوالے سے ایک ٹویٹ کی۔
مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کے اراکین وائرس کیخلاف ردعمل کی آزادانہ تحقیقات پر رضامند - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ویڈیو گیم ‘’پب جی” پر پابندی کے لیے درخواست پر ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیاویڈیو گیم ‘’پب جی” پر پابندی کے لیے درخواست پر ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیالاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو گیم ‘’پب جی” پر پابندی کے لیے درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو قانون کے
مزید پڑھ »

ترکی، سعودی عرب، الجزائر، مصر کے بعد شام میں نماز عید کے اجتماعات پر پابندیترکی، سعودی عرب، الجزائر، مصر کے بعد شام میں نماز عید کے اجتماعات پر پابندیدمشق : (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث شام نے نمازِ عید الفطر کے اجتماعات پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

عید کی نماز کھلے مقامات پر ادا کی جائے گی، سعید غنیعید کی نماز کھلے مقامات پر ادا کی جائے گی، سعید غنیعید کی نماز کھلے مقامات پر ادا کی جائے گی، سعید غنی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 12:37:20