’کرونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ، اسپتالوں میں جگہ نہیں رہی‘ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ ملک میں کرونا کے مریضوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے اسپتالوں میں جگہ نہیں رہی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کروناکیس بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ گنجائش نہ ہونے پر انتظامیہ نے مریضوں کو گھر بھیجنا شروع کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت مسئلہ کی طرف توجہ نہیں دے رہی، حالات پر قابو پانے کے فوری اقدامات کیے جائیں، کیسز کافی حد تک بڑھ گئے ہیں فوری حکمت عملی نہ اپنائی گئی تو مزید نقصان ہوگا۔خیال رہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کی وبا سے اموات میں خوف ناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 88 افراد کرونا انفیکشن کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے ہیں، یہ ملک میں ایک دن میں کرونا سے سب سے زیادہ اموات ہیں۔ جبکہ صوبہ سندھ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 885 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوئے، صوبے میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 28 ہزار 245 ہوگئی ہے۔.
اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ ملک میں کرونا کے مریضوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے اسپتالوں میں جگہ نہیں رہی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کروناکیس بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ گنجائش نہ ہونے پر انتظامیہ نے مریضوں کو گھر بھیجنا شروع کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت مسئلہ کی طرف توجہ نہیں دے رہی، حالات پر قابو پانے کے فوری اقدامات کیے جائیں، کیسز کافی حد تک بڑھ گئے ہیں فوری حکمت عملی نہ اپنائی گئی تو مزید نقصان ہوگا۔خیال رہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کی وبا سے اموات میں خوف ناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 88 افراد کرونا انفیکشن کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے ہیں، یہ ملک میں ایک دن میں کرونا سے سب سے زیادہ اموات ہیں۔ جبکہ صوبہ سندھ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 885 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوئے، صوبے میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 28 ہزار 245 ہوگئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا کی عالمگیر وبا نے دنیا بھر میں 60 لاکھ انسانوں کو لپیٹ میں لے لیانئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 66 ہزار 890 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 60 لاکھ 33 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آگئے
مزید پڑھ »
آئندہ دنوں میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوگا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے خبردار کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی صحت ظفر مرزا نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے معاون
مزید پڑھ »
امریکا میں مظاہروں میں شدت، 16 ریاستوں کے 25 شہروں میں کرفیو نافذ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
پبلک مقامات میں کرونا وائرس کو جلد کیسے مارا جائے، سائنس دانوں نے بتا دیابرطانوی سائنس دانوں نے پبلک مقامات پر کرونا وائرس کو جلد سے جلد مارنے کے لیے نئی تجویز دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
بلوچستان میں کرونا سے ایک ڈاکٹر چل بسابلوچستان میں کرونا وائرس سے ڈاکٹر شاہ ولی کے انتقال کے بعد بلوچستان میں کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 47 ہوچکی ہے HealthSamaa SamaaTV
مزید پڑھ »




