’کل افغانستان کے خلاف میچ میں پاکستان کی نئی ٹیم نظر آئے گی‘

پاکستان خبریں خبریں

’کل افغانستان کے خلاف میچ میں پاکستان کی نئی ٹیم نظر آئے گی‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے کہا ہے کہ ہم نے آخری دو میچز اچھے نہیں کھیلے لیکن کل افغانستان کے خلاف پاکستان کی نئی ٹیم نظر آئے گی۔

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئی

قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں اپنے اگلے دو میچز کھیلنے کے لیے چنئی پہنچ گئی ہے جہاں وہ کل افغانستان اور جمعے کو جنوبی افریقہ کے خلاف میدان میں اترے گی۔ میچ سے ایک روز قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے چنئی میں پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے اعتراف کیا کہ ہماری ٹیم آخری دو میچز اچھے نہیں کھیل سکی لیکن کم بیک کریں گے اور کل افغانستان کے خلاف پاکستان کی نئی ٹیم نظر آئے گی۔

امام الحق نے کہا کہ ہم نے فیلڈنگ بھی خراب کی اور اہم مواقع پر کیچز چھوڑے۔ پریکٹس کر رہے ہیں اور کوشش ہے کہ غلطیوں میں پر قابو پائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان ہیڈ کوچ نے ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف گیم پلان بتا دیاافغانستان ہیڈ کوچ نے ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف گیم پلان بتا دیاورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں کل چنئی کے چیپک اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی میچ سے قبل افغان ہیڈ کوچ جوناتھن ٹروٹ نے گیم پلان بتا دیا۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 229 رنز سے ہرا دیاورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 229 رنز سے ہرا دیاممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 400 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 22 اوورز میں 170 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: صبر آزما انتظار کے بعد پاکستان کو لگا تار دو آسٹریلوی وکٹ مل گئیںورلڈ کپ: صبر آزما انتظار کے بعد پاکستان کو لگا تار دو آسٹریلوی وکٹ مل گئیںون ڈے ورلڈ کپ کے 18 ویں میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف طوفانی بیٹنگ جاری ہے اور دونوں اوپنرز نے سنچریاں مکمل کر لی ہیں۔

Render Time: 2025-02-27 04:48:35