نیتن یاہو اور ان کی حکومت نے یرغمالیوں کو مرنے کے لیے اکیلا چھوڑ دیا
’کل اسرائیل کانپے گا‘؛ یرغمالیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے کا اعلانغزہ کے علاقے رفح سے 6 یرغمالیوں کی لاشیں ملنے کے بعد اُن کے اہلِ خانہ اور متعلقہ گروپس نے کل ملک بھر میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا۔
یرغمالیوں کے اہل خانہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں فورم کے نمائندوں نے نیتن یاہو حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جگہ جگہ مظاہرے کیے جائیں گے۔ حکومت کا احتساب کیا جائے گا۔میڈیا سے گفتگو میں مزید کہا کہ یہ حقیقیت ہے کہ نیتن یاہو حکومت نے یرغمالیوں کو چھوڑ دیا۔ صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، اب عوام تیار رہے۔ کل پورا ملک کانپے گا۔ اس حکومت سے کوئی توقع نہیں رہی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حماس کی عسکری صلاحیت کا اندازہ لگانے میں غلطی ہوئی، نیتن یاہو کا اعترافاسرائیل موجودہ جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ پٹی کا انتظام سنبھالنا چاہتا ہے: نیتن یاہو
مزید پڑھ »
ایرانی حملہ دور سے ہو یا قریب سے، ہرچیز کیلیے تیار ہیں؛ نیتن یاہواپنے ملک کے دفاع اور جوابی حملے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، نیتن یاہو
مزید پڑھ »
حماس کا وفد غزہ جنگ بندی مذاکرات کیلئے مصر پہنچ گیا، اسرائیلی حکام سے ملنے سے انکاربین الاقوامی جرائم کی عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کی درخواست پر عمل درآمد کا مطالبہ کر دیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف کا ارشد ندیم کیلئے ہلال امتیاز، 15 کروڑ انعام کا اعلاناسلام آباد میں سیکٹر ایف9 اور ایف 10 کے درمیان سڑک کو ارشد ندیم روڈ کا نام دیا جائے گا، وزیراعظم کا اعلان
مزید پڑھ »
ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری، چھتیں گرنے سے 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمیوزیراعلی خیبر پختونخوا کا متاثرہ خاندان کے لئے مالی امداد کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »
غزہ جنگ بندی؛ یرغمالیوں کی رہائی نئی امریکی تجویز پر اسرائیل کی رضامندیاسرائیل میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات 3 گھنٹے جاری رہی
مزید پڑھ »