’کورونا وائرس‘ دانش اور مہوش کی کہانی نہیں جو آپ مذاق کررہے ہیں! - Opinions - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

’کورونا وائرس‘ دانش اور مہوش کی کہانی نہیں جو آپ مذاق کررہے ہیں! - Opinions - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کی جان گنوانے کے پیچھے ویسی وجہ نکلی جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

اموات کی شرح بڑھنے اور دوسرے صوبوں اور ممالک سے کورونا کے کیسز سامنے آتے ہی چین کی حکومت نے تیزی سے اقدامات کرتے ہوئے ووہان کو 'قرنطینہ‘ کردیا اور ساتھ ہی غیر معمولی طور پر، جہاں اب صرف اس بیماری کے شکار مریضوں کا ہی علاج ہوگا تاکہ وائرس کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔

ہمارا میڈیا اس معاملے میں حقائق سے اس لیے بھی بے خبر ہے کہ بدقسمتی سے ہمارے پاس ’ایک نمبر‘ سائنسی صحافیوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے اور ہر خبر یا بلاگ کو معلومات کی تصدیق کیے بغیر ہی شائع کیا جارہا ہے۔عالمی میڈیا نے ووہان کے لیے لفظ ’لاک ڈاؤن‘ کا استعمال کیاآئیے ایک جائزہ لیتے ہیں کہ ہم کس طرح بغیر تحقیق کیے عالمی میڈیا کے پیچھے چلتے چلتے چین کے خلاف اس انفارمیشن وار کا حصہ بن گئے اور شاید ہمیں اس کا احساس بھی نہیں ہوا۔ووہان میں وائرس کے نئے کیسز سامنے آتے ہی چین کی حکومت حرکت میں آچکی تھی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ہندو انتہا پسندکاگائے کے گوبر اور پیشاب سے کورونا وائرس کے علاج کامضحکہ خیز دعویٰبھارتی ہندو انتہا پسندکاگائے کے گوبر اور پیشاب سے کورونا وائرس کے علاج کامضحکہ خیز دعویٰبھارتی ہندو انتہا پسندکاگائے کے گوبر اور پیشاب سے کورونا وائرس کے علاج کامضحکہ خیز دعویٰ India
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے حوالے سے پھیلنے والی افواہیں - Health - Dawn Newsکورونا وائرس کے حوالے سے پھیلنے والی افواہیں - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

چین ،کورونا وائرس مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز ، مزید شہروں میں لاک ڈاﺅنچین ،کورونا وائرس مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز ، مزید شہروں میں لاک ڈاﺅنچین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 425 ہو گئی ہے جبکہ متاثرہ مریضوں
مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سےمزید 65اموات، ہلاکتیں 492 ہوگئیںچین میں کورونا وائرس سےمزید 65اموات، ہلاکتیں 492 ہوگئیںجان لیوا وائرس سے ہلاکتیں 492 تک پہنچ گئیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronaviruschina
مزید پڑھ »

چترال میں کورونا وائرس کی افواہ پر مقدمہ درجچترال میں کورونا وائرس کی افواہ پر مقدمہ درجچترال میں کورونا وائرس کی افواہ پر مقدمہ درج Pakistan Chitral CoronaVirus RumorReport CaseRegistered KhyberPk ChitralPolice DCLowerChitral KPGovernment cmkpkmehmoodkha ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آگیا - ایکسپریس اردوپاکستان میں کورونا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آگیا - ایکسپریس اردوچین سے واپس آنے والے پاکستانی طالب علم میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 17:56:03