’کورونیل‘: یوگا گُرو رام دیو کی کمپنی کی ’کورونا دوا‘ کی حقیقت

پاکستان خبریں خبریں

’کورونیل‘: یوگا گُرو رام دیو کی کمپنی کی ’کورونا دوا‘ کی حقیقت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس: یوگا گُرو رام دیو کی کمپنی کی موثر کورونا دوا ’کورونیل‘ کی حقیقت کیا ہے؟

بی بی سی ہندی کے پاس سی ٹی آر آئی کی ویب سائٹ پر رجسٹرڈ اس فارم کی ایک کاپی ہے جس میں پتانجلی ریسرچ انسٹیٹیوٹ، ہریدوار کے کورونا وائرس کے مرض کے علاج میں آیورویدک دوائیوں کے اثر پر کلینیکل ٹرائل کی منظوری دی گئی ہے۔

ان کے مطابق ’وزارتِ آیوش کی ہدایات کے مطابق پتانجلی کو دیویہ کورونیل ٹیبلٹ، دیویہ بریتھ واٹی اور دیویہ مالیکیول تیل تیار کرنے اور فروخت کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔‘ ماہرین کے مطابق جب بھی کسی دوا کا کلینیکل ٹرائل ہوتا ہے تواس میں دوائی کی مقدار کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔ آئی سی ایم آر کی سی ٹی آر آئی ویب سائٹ پر پتانجلی آیوروید نے کہا تھا کہ وہ اپنے اس تجربے میں کورونا کے ’کم علامتوں والے مریضوں کو شامل کرے گی لیکن ایسا نہیں کیا گیا۔

اس کا بھی کوئی جواب نہیں مل سکا کہ جن لوگوں پر ٹرائل کیا گیا وہ پہلے سے کونسی ادویات لے رہے تھے کیونکہ آئی سی ایم آر نے کورونا سے متاثرہ مریضوں کے علاج کے لیے دوائیوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کی رکن اسمبلی کی بہن کی ٹک ٹاک ویڈیوز نے ہنگامہ برپا کردیاتحریک انصاف کی رکن اسمبلی کی بہن کی ٹک ٹاک ویڈیوز نے ہنگامہ برپا کردیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو قبل ازیں بھی اپنی بہن کو سندھ اسمبلی میں لانے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بن چکی ہیں اور اب ان کی
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارت کی پاکستانی پائلٹس کے کوائف کی تصدیق کی درخواست - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سونے کی قیمت پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - Business - Aaj.tv
مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں پی آئی اے کی پروازوں کی ٹکٹوں کی فروخت میں بڑا فراڈ پکڑا گیاسیالکوٹ میں پی آئی اے کی پروازوں کی ٹکٹوں کی فروخت میں بڑا فراڈ پکڑا گیاسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ فراڈ سامنے آگیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پی آئی اے سیکیورٹی اینڈ
مزید پڑھ »

پاک فوج کی پاکستان میں چینی افواج کی موجودگی کی سختی سے تردید - Pakistan - Aaj.tvپاک فوج کی پاکستان میں چینی افواج کی موجودگی کی سختی سے تردید - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 10:43:22