ٹک ٹاک پر ایسی بہت سی ویڈیوز گردش کر رہی ہیں جن میں ’کورٹیسول فیس‘ یا چہرے پر سوجن کی ایک مخصوص طبی حالت کے بارے میں بات کی جا رہی ہے۔
ان ویڈیوز کو بنانے والے کچھ افراد وٹامنز، غذائی سپلیمنٹس اور اس سے چھٹکارا پانے کے کئی طریقوں کو فروغ دیتے ہیں جن میں متبادل طریقہ علاج بھی شامل ہے۔اکثر اس مواد کے تخلیق کار ڈاکٹرز یا ماہرین نہیں ہیں۔کورٹیسول کو انسانی جسم کا اہم ’سٹریس ہارمون‘ قرار دیا جاتا ہے۔ یہ ایک قدرتی الارم سسٹم ہے جو دماغ کے کچھ حصوں کے ساتھ تناؤ یا خوفناک حالت میں موڈ اور ردعمل کو کنٹرول کرنے کے لیے کام کرتا ہے۔کورٹیسول جسم کے متعدد افعال میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے:بلڈ شوگر میں اضافہ کر کے انسانی جسم میں توانائی کی...
پروفیسر جوزف کے مطابق دائمی تناؤ کی وجہ سے طویل عرصے تک کورٹیسول کی سطح میں اضافہ معمول کے جسمانی اثرات سے آگے بڑھ سکتا ہے اور ’ہائی بلڈ پریشر، کمزور مدافعتی ردعمل اور میٹابولک مسائل جیسے مسائل کا سبب بن سکتا ہے جس میں ہائی بلڈ گلوکوز کی سطح بھی شامل ہے۔‘ہارمون کی سطح میں نمایاں اضافہ مندرجہ ذیل کا سبب بن سکتا ہے:پیٹ پر جامنی رنگ کے تناؤ کے نشانات کی موجودگیبلڈ پریشر میں کمی
تاہم کچھ لوگوں میں دائمی تناؤ کی وجہ سے کورٹیسول کی سطح بڑھنے کے ساتھ ساتھ ان کے جسم تبدیل ہوجاتے ہیں اور چہرے کے ساتھ ساتھ ان کے پیٹ کے آس پاس وزن میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپس خاص طور پر ٹک ٹاک پر ’کورٹیسول فیس‘ یا عام طور پر ہارمون کی اعلی سطح پر قابو پانے کے بارے میں بہت ساری معلومات موجود ہیں۔کچھ ویڈیوز جانوروں یا پودوں کے ذرائع سے حاصل کردہ غذائی سپلیمنٹس کے بارے میں بھی بتاتی ہیں جیسے فاسفیٹیڈیل سیرین اور...
جوزف اس بات پر زور دیتے ہیں اگر کسی شخص کو کشنگ سنڈروم ہے تو کہ اس کے لیے ایکسرے اور ’حالت کی تشخیص کے لیے خصوصی خون کے ٹیسٹ کی ضرورت ہوتی ہے اور علاج کے لیے عام طور پر اس ٹیومر کو ہٹانے کے لیے سرجری کرنی پڑتی ہے جو ہارمون کے اخراج میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔‘اینڈوکرینولوجسٹ کا مزید کہنا ہے کہ عام طور پر کچھ چیزیں ایسی ہیں جو ہم کورٹیسول کی سطح کو کم کرنے کے لیے کرسکتے ہیں۔ یہ بیان کردہ صحت کے مسائل اور علامات کو معمول کی سطح پر رکھ سکتے ہیں۔تناؤ اور اضطراب کے احساسات کو کم کرنے کا طریقہ سیکھیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
25 کلو وزن کی حامل لڑکی مزید وزن کم کرنے کیلئے کوشاںٹک ٹاک کے چینی ورژن Douyin پر خاتون کے 42,000 سے زیادہ مداح ہیں
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک میں نئی لوکیشن فیڈز کا اضافہ کر دیا گیاٹک ٹاک کی جانب سے ہوم پیج پر فالوونگ اور فار یو کے ساتھ ساتھ لوکیشن پیجز کو اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
جنت مرزا نے سب کو پیچھے چھوڑ دیاپاکستان کی ٹاپ ماڈل، ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ جنت مرزا کے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر 25 ملین فالوورز ہوگئے ہیں۔پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا کو ٹک ٹاک پر 25ملین صارفین نے فالو کرلیا ہے۔ ٹک ٹاک فالوورز میں اضافے کے بعد جنت مرزا پاکستان کی وہ پہلی شخصیت بن گئی ہیں جنہیں کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر 25 ملین صارفین...
مزید پڑھ »
پاکستان پیپلزپارٹی کا آپریشن عزم استحکام کی حمایت کا فیصلہپی پی نے آپریشن عزم استحکام پر حکومت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا، جس پر حکومت نے انہیں حل کرنے کی یقین دہانی کرائی
مزید پڑھ »
جنید خان کار میں سفر کیوں نہیں کرتے؟ عامر خان نے بتادیاعامر خان کے بیٹے نے اپنا بالی وڈ ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ سے کیا ہے جس کو نیٹ فلکس پر ریلیز کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
انسٹاگرام میں طویل کی بجائے مختصر ویڈیوز پر ہی توجہ مرکوز کرنے کا اعلانیہ اعلان اس وقت کیا گیا جب ٹک ٹاک کی جانب سے مختصر کی بجائے طویل ویڈیوز پر زیادہ توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »