ٹریفک افسران کا بنیادی مشن کسی بھی رہائشی کو غیر قانونی طور پر مسافروں کو لوڈ کرتے ہوئے پکڑنا اور فوری طور پر ملک سے ڈی پورٹ کرنا ہے
کویت میں ائیرپورٹ ٹیکسی سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا گیا، مسلسل شکایات سامنے آنے پر وزارت داخلہ نے کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کردیئے۔
رپورٹ کے مطابق یہ ہدایات ہوائی اڈے پر ٹیکسی چلانے والے کچھ نجی گاڑیوں کے مالکان کی جانب سے ریٹائرڈ شہریوں کو ہراساں کیے جانے اور ہجوم کا سامنا کرنے کی اطلاعات کے بعد آئی ہیں۔ ہوائی اڈے کی باہر ٹریفک کے تفتیشی افسران کی ایک قابل ذکر تعداد کو تعینات کردیا گیا ہے، اس کے علاوہ ہوائی اڈے کے مضبوط سیکورٹی اہلکاروں کو چوبیس گھنٹے ڈیوٹی پر مامور کردیا گیا ہے۔
وزیر داخلہ کے اس حکم کا مقصد ایسی سرگرمیوں کو ختم کرنا ہے جس سے نہ صرف ریٹائر ہونے والوں کی روزی روٹی کو خطرات لاحق ہوتے ہیں بلکہ کویت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آنے والے مسافروں کے حقوق بھی مجروح ہوتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب: غیر ملکی سیاحوں کی ہیلتھ پالیسی سے متعلق اہم فیصلہہنگامی صحت خدمات میں طبی معائنہ، بیماری کی تشخیص،علاج، دوائیں اور پری میچور بچوں کی ضروریات کو شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
مارکیٹیں بند رکھنے اور ملازمین کے لیے ‘ورک فرام ہوم’ سے متعلق اہم خبر آگئیلاہور : انسداد سموگ کیلئے لاہور انتظامیہ کی اپیل پر تاجر تنظیموں نے بدھ کو مارکیٹس مکمل بند رکھنے کی حمایت کردی
مزید پڑھ »
مارکیٹیں بند رکھنے اور ملازمین کے لیے ‘ورک فرام ہوم’ سے متعلق اہم خبر آگئیلاہور : انسداد سموگ کیلئے لاہور انتظامیہ کی اپیل پر تاجر تنظیموں نے بدھ کو مارکیٹس مکمل بند رکھنے کی حمایت کردی
مزید پڑھ »
کل چھٹی سے متعلق اہم اعلانمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
کل چھٹی سے متعلق اہم اعلانمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
نسیم، احسان اللہ اور حسنین سے متعلق اہم اپ ڈیٹمزید پڑھیں
مزید پڑھ »