لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )چاند ستاروں کو دیکھنے کے شوقین آج رات ’گلابی چاند‘ کے قدرتی نظارے سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آج رات رواں ماہ کا دوسرا شاندار قدرتی نظارہ دکھائی دینے والا ہے۔ اس سے قبل رواں ماہ کے آغاز میں سورج گرہن کا مشاہدہ کیا گیا تھا تاہم اب مکمل چاند جسے ’گلابی چاند‘ بھی کہا جاتا ہے نظر آئے گا۔اپریل میں...
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا منصوبہ منفی ردعمل کی ...لندن چاند ستاروں کو دیکھنے کے شوقین آج رات ’گلابی چاند‘ کے قدرتی نظارے سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آج رات رواں ماہ کا دوسرا شاندار قدرتی نظارہ دکھائی دینے والا ہے۔ اس سے قبل رواں ماہ کے آغاز میں سورج گرہن کا مشاہدہ کیا گیا تھا تاہم اب مکمل چاند جسے ’گلابی چاند‘ بھی کہا جاتا ہے نظر آئے گا۔اپریل میں نظر آنے والے مکمل گلابی چاند کو سپراو¿ٹنگ گراس مون، ایگ مون اور فش مون بھی کہا جاتا ہے۔ناسا کے مطابق گلابی چاند آج بروز منگل امریکی وقت کے مطابق شام 7بج کر49 منٹ پر نظر آئے گا جب مکمل چاند سورج کے سامنے مگر مخالف سمت پر...
مسلم لیگ سندھ کے رہنماؤں کی وزیر اعظم سے ملاقات ، کراچی میں طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور پانی کے بحران کی شکایت کردی دریں اثنا، ’گلابی چاند‘برطانیہ، آئرلینڈ، پرتگال، مشرقی یورپ، افریقہ، ایشیا اور آسٹریلیا کے وقت کے مطابق بدھ کو نظر آئے گا۔بیٹنگ کمپنی سے کنٹریکٹ، محمد عامر پاکستانی جرسی پہنتے ہی مشکل میں پھنس گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’پنک مون‘ کا نظارہ کیا جا سکے گاآج رات آسمان پر ایک بار پھر پورا چاند نظر آئے گا لیکن اس بار اسے اپریل کے گلابی چاند کا نام دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
ملک میں شوال کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات، رویت کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاچیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت اجلاس میں ملک بھر سےشہادتیں موصول کی جائیں گی
مزید پڑھ »
پاکستانی وقت کے مطابق آج مکمل سورج گرہن کب ہوگا؟کراچی : رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج ہوگا، پاکستانی وقت کے مطابق آج رات آٹھ بج کر بیالیس منٹ پر سورج گرہن شروع ہوگ
مزید پڑھ »
ملک بھر میں ضمنی الیکشن کا دنگل، آج کہاں کہاں ووٹ ڈالے جائیں گے؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کے 5 اور 16 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات آج ہوں گے، اس موقع پر پنجاب کے 13 شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں ری پولنگ بھی 21 اپریل کو ہوگی جبکہ این اے 8 باجوڑ، این اے 44 ڈی آئی خان، این اے 119 لاہور، این...
مزید پڑھ »
علی امین گنڈاپور نے شہریوں سے چاند رات کو کچھ نہ کرنے کی اپیل کیعلی امین گنڈاپور نے چاند رات کو شہریوں سے کچھ نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
مزید پڑھ »
کیا رواں سال پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ایک ہی روز عید الفطر منائی جائے گی؟کراچی : پاکستان اور عرب ممالک سمیت کئی ملکوں میں ایک ہی روز عید الفطر منائے جانے کا امکان ہے، پاکستان میں آج چاند نظر آنے کے قومی امکانات ہیں۔
مزید پڑھ »