’ہمیں ڈر ہے کہ آن لائن ویب سائٹس ہمارا کام بند نہ کردیں’ - Opinions - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

’ہمیں ڈر ہے کہ آن لائن ویب سائٹس ہمارا کام بند نہ کردیں’ - Opinions - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 93 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 51%

استعمال شدہ گاڑی خریدنے سے پہلے یہ لازمی پڑھ لیں

سلیم اقبال کے دن کی شروعات فون کال کے انتظار کے ساتھ ہوتی ہے۔ وہ ہر روز پرانی گاڑی بیچنے کے خواہشمندوں یا پھر سودا پکا کرنے والوں کی فون کالز کے منتظر رہتے ہیں۔

گاڑی فروخت کرنے والے سے ہری جھنڈی ملنے میں بعض اوقات ہفتہ بھی لگ سکتا ہے۔ سودا پکا ہوجانے کے بعد دوسرا ایجنٹ یاسر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں اپنی جان پہچان کی مدد سے گاڑی کی منتقلی اور ٹیکس کلیئرنس جیسے مختلف معاملات سنبھالتا ہے۔ رواں برس درآمد شدہ گاڑیوں پر سخت قوانین اور ریگولیشن کے اطلاق کی وجہ سے استعمال شدہ گاڑیوں کی خرید و فروخت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ جنوری میں حکومت نے اعلان کیا تھا کہ نئی / استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدات پر ڈیوٹی اور ٹیکس بیرون ملک پاکستانی شہریت رکھنے والے یا مقامی وصول کنندہ کو غیر ملکی زرِمبادلہ کی صورت ادا کرنی ہوگی۔ یہی نہیں بلکہ یہ بھی کہا گیا کہ ڈیوٹی اور ٹیکس کی ادائیگی کے لیے ترسیلِ زر کی رقم باہر سے گاڑی بھیجنے والے پاکستانی شہریت کے حامل شخص کے اکاؤنٹ سے بھیجنا ضروری...

آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایچ ایم شہزاد کہتے ہیں کہ، باہر سے آنے والی استعمال شدہ گاڑیوں کا کاروبار بند گلی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ کرائے کی جگہوں پر استعمال شدہ گاڑیوں کے شورومز چلانے والے افراد یا تو مشکل حالات میں اپنا کاروبار جیسے تیسے جاری رکھے ہوئے ہیں یا پھر اخراجات کو پورا نہ کر پانے کی وجہ سے وہ اپنے شورومز بند کرنے پر مجبور ہیں۔

سلیم کہتے ہیں کہ ’کئی بار ایسا بھی ہوتا ہے کہ خریدار استعمال شدہ گاڑیوں کا اچھی طرح جائزہ لینے اور آن لائن سروسز کے نمائندگان سے سودا طے کرنے کے لیے ایجنٹوں کو اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔ میں چاہوں گا کہ خریدار کسی مکینک اور ڈینٹر کو دکھائیں اور اس کے بعد سودا پکا کریں۔ ہم سب سے پہلے اس بات کی تسلی کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ خریدار اور فروخت کنندہ کے قومی شناختی کارڈز اور گاڑی کے تمام کاغذات میں کوئی گڑبڑ نہ ہو اور پھر حکومتی محکمہ جات سے کلیئرنس حاصل کرتے...

جیسے ہی خریداروں اور فروخت کنندہ کے درمیان سودا طے پا جاتا ہے تو یہ لوگ ٹیکس ادائیگی کے پرانے مسائل کا حل بھی نکال کردیتے ہیں۔ اگر فروخت کنندہ نے برسوں سے ٹیکس ادا نہیں کیے ہیں تو ٹیکس کی رقم آخری ادائیگی میں سے کاٹ لی جاتی ہے، البتہ یہ خریدار پر ہے کہ وہ فوراً ٹیکس ادا کرے یا پھر دیر سے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیراگلائیڈنگ کرنے والے بزرگ نے بلندی پر کیا دیکھا جو وہ ڈر گئے؟پیراگلائیڈنگ کرنے والے بزرگ نے بلندی پر کیا دیکھا جو وہ ڈر گئے؟پیرا گلائیڈنگ کرنے والے بزرگ کیا دیکھ کر خوف زدہ ہوئے؟‌ ویڈیو وائرل: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل اور نہ ہی کسی کو این آر او ملے گا، چیئرمین نیب - ایکسپریس اردوکوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل اور نہ ہی کسی کو این آر او ملے گا، چیئرمین نیب - ایکسپریس اردوکوئی یہ نہ سمجھے کہ حکمران جماعت بری الزمہ ہے، چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال
مزید پڑھ »

شکر کریں باہر جانے کی اجازت دیدی، اس ملک کا پیسہ لوٹنے والے ایک آدمی کو بھی نہیں چھوڑوں گا: وزیراعظم عمران خانشکر کریں باہر جانے کی اجازت دیدی، اس ملک کا پیسہ لوٹنے والے ایک آدمی کو بھی نہیں چھوڑوں گا: وزیراعظم عمران خانمانسہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ کابینہ کے زیادہ
مزید پڑھ »

پاکستان کوعالمی سیاحت کامرکزبنائیں گے،وزیراعظم عمران خانپاکستان کوعالمی سیاحت کامرکزبنائیں گے،وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کوعالمی سیاحت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 11:24:09