’یہ ٹک ٹاک کو زبردستی ہم سے چھیننے کی کوشش کررہا ہے‘ چینی میڈیا ڈونلڈ ٹرمپ پر گرم

پاکستان خبریں خبریں

’یہ ٹک ٹاک کو زبردستی ہم سے چھیننے کی کوشش کررہا ہے‘ چینی میڈیا ڈونلڈ ٹرمپ پر گرم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کی طرف سے گزشتہ روز ایک بیان میں بتایا گیا کہ وہ امریکہ سمیت دیگر چند ممالک میں ٹک ٹاک کے آپریشنز

خریدنے کے لیے ٹک ٹاک کی ملکیت رکھنے والی کمپنی ’بائٹ ڈانس‘ اور امریکی حکومت کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں۔ مائیکروسافٹ کے اس بیان کے بعد چینی میڈیا نے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ پر کڑی تنقید شروع کر دی ہے اور الزام عائد کر دیا ہے کہ صدر ٹرمپ ٹک ٹاک پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق چین کے ریاستی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت ٹیکنالوجی کے میدان میں چین کے غلبے سے خوفزدہ ہے اور اسی خوف کے نتیجے میں ٹک ٹاک پر پابندی اور اسے خریدنے کی کوشش جیسے اقدامات اٹھارہی ہے۔ گلوبل ٹائمز میں شائع ہونے والے ایک آرٹیکل میں کہا گیا ہے کہ ”پہلے امریکہ نے ’ہواوے‘ پر پابندیاں عائد کیں اور اس کی عہدیدار کو گرفتار کیا۔ اب اسی طرح کی ایک اور کوشش کرتے ہوئے امریکی حکومت ٹک ٹاک کو ہتھیانے کی تیاری کر رہی ہے۔“ واضح رہے کہ مائیکروسافٹ کی طرف سے ٹک ٹاک کو خریدنے کے لیے مذاکرات کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک کو مائیکروسافٹ سے معاہدے کے لیے 45 دن مل گئےٹک ٹاک کو مائیکروسافٹ سے معاہدے کے لیے 45 دن مل گئےامریکی کمپنی مائیکروسافٹ نے کہا ہے کہ وہ چھوٹی ویڈیوز شیئر کرنے والی بین الاقوامی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے ساتھ ایپ خریدنے کے لیے مذاکرات جاری رکھے گی۔اس
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کومائیکروسافٹ سےمعاہدے کیلئے45دن کی مہلت مل گئیٹک ٹاک کومائیکروسافٹ سےمعاہدے کیلئے45دن کی مہلت مل گئیٹک ٹاک کومائیکروسافٹ سےمعاہدے کیلئے45دن کی مہلت مل گئی SamaaTV Tiktok
مزید پڑھ »

چین، ٹک ٹاک کی امریکی 'چوری' قبول نہیں کرے گا، سرکاری میڈیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

مختصر لباس پہنے خاتون پولیس اہلکار کی ٹک ٹاک ویڈیو نے ہنگامہ برپا کردیامختصر لباس پہنے خاتون پولیس اہلکار کی ٹک ٹاک ویڈیو نے ہنگامہ برپا کردیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) یونیفارم میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانا نیویارک پولیس کی ایک خوبرو خاتون آفیسر کو مہنگا پڑ گیا۔ اعلیٰ حکام نے انکوائری شروع کر دی۔ میل آن لائن
مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹک ٹاک کے پیچھے پڑ گئےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹک ٹاک کے پیچھے پڑ گئےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبول ترین چینی سوشل میڈیا ایپلی کیشن ’ٹک ٹاک‘ پر امریکہ میں پابندی عائد کیے جانے کے بعد امریکی ٹیکنالوجی کمپنی
مزید پڑھ »

مائیکروسافٹ کے ٹک ٹاک خرید لینے کی صورت میں حکومت کو ٹیکس وصول کرنا چاہیے ڈونلڈ ٹرمپمائیکروسافٹ کے ٹک ٹاک خرید لینے کی صورت میں حکومت کو ٹیکس وصول کرنا چاہیے ڈونلڈ ٹرمپمائیکروسافٹ کے ٹک ٹاک خرید لینے کی صورت میں حکومت کو ٹیکس وصول کرنا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ US DonaldTrump TikTok Microsoft Tax Agreement StateDept realDonaldTrump
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 00:33:06