’یہ میری کھڑکی ٹوٹی ہوئی ہے‘ جہاز میں سویا مسافر سو کر اُٹھا تو جہاز کی کھڑکی دیکھ کر ہوش اُڑ گئے

پاکستان خبریں خبریں

’یہ میری کھڑکی ٹوٹی ہوئی ہے‘ جہاز میں سویا مسافر سو کر اُٹھا تو جہاز کی کھڑکی دیکھ کر ہوش اُڑ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا میں ایک مسافر جہاز میں دوران سفر سو رہا تھا۔ جب اس کی آنکھ کھلی تو اس نے ایسی چیز دیکھ لی کہ اس کے اوسان خطا ہو گئے۔ میل آن لائن

کے مطابق 20سالہ کارل ہیڈڈ نامی یہ نوجوان لبنان سے کینیڈا پہنچا تھا اور اب ٹورنٹو سے مونٹریال جا رہا تھا جب راستے میں اسے نیند آ گئی اور جب وہ بیدار ہوا تو کیا دیکھتا ہے کہ اس کی سیٹ کے ساتھ والی کھڑکی کے شیشے میں ایک بڑی دراڑ پڑ چکی تھی۔ یہ ماجرا دیکھ کر کارل کے ہاتھ پاﺅں پھول گئے اور اس نے جلدی سے ایئرہوسٹس کو اس سے آگاہ کیا جس نے جا کر پائلٹ کو بتایا۔کارل نے اپنی فون سے کھڑکی کے ٹوٹے شیشے کی ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک پر پوسٹ کی اور اپنی پریشانی سے لوگوں کو آگاہ کیا۔ اس کا کہنا تھا کہ...

27گھنٹے سے سفر میں تھا اور لبنان سے کینیڈا پہنچا تھا۔ کینیڈا پہنچنے کے بعد جب ایئرکینیڈا کی پرواز نے ٹورنٹو سے مونٹریال کے لیے اڑان بھری تو تھکاوٹ کی وجہ سے مجھے فوراً نیند آ گئی اور کچھ دیر بعد جب میری آنکھ کھلی تو میں نے دیکھا کہ میری کھڑکی کا شیشہ ٹوٹا ہوا تھا۔ میں نہیں جانتا کہ شیشہ کیوں ٹوٹا تاہم اس کی وجہ سے میں ہی نہیں، باقی مسافر بھی خوفزدہ ہو گئے۔ میری حالت تو کچھ ایسی ہو گئی تھی کہ 10منٹ کے لیے مجھے ایک چھوٹا سا ہارٹ اٹیک آگیا۔ پائلٹ کو جب اس کا علم ہوا تو اس نے ہنگامی لینڈنگ کروا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ جنگلات کی حاملہ خاتون آفیسر اور اس کا شوہر جنگل میں پراسرار طور پر قتلمحکمہ جنگلات کی حاملہ خاتون آفیسر اور اس کا شوہر جنگل میں پراسرار طور پر قتلنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں محکمہ جنگلات کی حاملہ خاتون آفیسر اور اس کے شوہر کو جنگل میں پراسرار طور پر قتل کر دیا گیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس خاتون
مزید پڑھ »

کراچی میں نئے ضلع کی منظوری، اس کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ - BBC News اردوکراچی میں نئے ضلع کی منظوری، اس کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ - BBC News اردوپاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایک نیا ضلع بنانے کی منظوری دی گئی ہے۔ کیماڑی ضلع کے قیام سے کراچی شہر میں اضلاع کی تعداد سات ہو جائے گی۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی کا رجحان جاری ہے،پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی کا رجحان جاری ہے،پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی کا رجحان جاری ہے Read News Pakistan CoronaVirus coronavirus pid_gov
مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں واضح کمیپنجاب میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں واضح کمیلاہور : پنجاب میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں واضح کمی سامنے آرہی ہے ، صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے131نئے کیسز رپورٹ ہوئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 19:44:58